پنجابی یونین کے زیر اہتمام”پنجاب اُتے فرنگی قبضے دا کالا دیہاڑ“ کے عنوان سے تقریب آج کا دن ہمارے لیے درد ناک یادیں لیکر آتا ہے،مدثر اقبال،پنجابیوں کی حکومت اپنوں کی غداری سے ختم ہوئی، الیاس گھمن، انگریز کا دور پنجاب کا خون چوسنے کا دور تھا، ندیم رض پنجاب کی تاریخ کم از کم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
محکمہ زراعت کا فارمرز ڈے کا انعقاد”
رحیم یار خان ( ) محکمہ زراعت کا کوٹ سمابہ میں فارمرز ڈے کا انعقاد , جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت چوہدری اقرار حسین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت حسیب اکبر نے کاشتکاروں کو بریفنگ دی تفصیل کے مطابق محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کو کاشت کے جدید طریقہ سے کاشت کے حوالے سے بریفنگ کے لیے مزید پڑھیں
اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے لیے خصوصی سکالرشپس”
رحیم یارخان( )خواجہ فریدآئی ٹی یونیورسٹی اورڈسٹرکٹ پریس کلب کے درمیان ممبران کے بچوں کوخصوصی سکالرشپ دینے کے لیے ایم اویوسائن۔ صدرڈسٹرکٹ پریس کلب جاویداقبال چوہدری اوررجسٹرار ڈاکٹر صغیر احمد نے معاہدے پر دستخط کئے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روزخواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں صدرجاویداقبال چوہدری، مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان میں ہولی کا تہوار”
رحیم یار خان( ) اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس میں ہندو برادری کے طلباء کے اعزاز میں ہولی کا تہوار منایا گیا۔ جس میں طلبا و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا مقصد جامعہ کے طلبا و طالبات کے درمیان مذہبی ہم آہنگی اور وطن عزیز کے لئے اتحاد کا درس مزید پڑھیں
سوئی ناردرن گیس ای کچہری کا انعقاد”
سوئی ناردرن گیس ای کچہری کا انعقاد” مینیجنگ ڈائریکٹر علی جے ہمدانی نے صارفین کی شکایات پر فوری ہدایات جاری کیں سوئی ناردرن گیس ہیڈ آفس میں گیس صارفین کے لیے بذریعہ ا سکائپ ای کچہری منعقد ہوئی جس کے دوران مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی نے براہ راست صارفین کی شکایات مزید پڑھیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن”
رحیم یار خان ( ) ممنوعہ اورغیرمعیاری اشیاء فروخت کرنے والے آگئےپنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجہ میں۔9 سو 15ساشے ممنوعہ گٹکا، 100لٹر رینسڈ آئل برآمد کرکے تلف، 80 ہزار روپےکا بھاری جرمانہ عائد, کارروائیاں دورانی چوک، عباسیہ پل رحیم یار خان میں پان شاپس اور پاپڑفیکٹری پر کی گئی۔ڈی جی فوڈاتھارٹی ممنوعہ اورغیرمعیاری اشیاء فروخت کرنے مزید پڑھیں
مہنگائی مکاؤ‘حکمران بھگاؤ لانگ مارچ حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ میاں امتیاز احمد
رحیم یارخان( . ) موجودہ نااہل اورسلیکٹڈ حکمرانوں سے نجات کا وقت قریب آچکا ہے‘ مہنگائی مکاؤ‘حکمران بھگاؤ لانگ مارچ حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکرٹری وسابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پورٹس اینڈ شپنگ میاں امتیازاحمد نے اپنی رہائش گاہ پر مہنگائی مکاؤ مارچ مزید پڑھیں
موجودہ دورمیں میڈیا کا کردار ناقابل فراموش ہے, چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
رحیم یار خان( ) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی منتخب کابینہ کے اعزاز میں ہائی ٹی کااہتمام، صدرجاوید اقبال چوہدری،جنرل سیکرٹری بلال حبیب کی قیادت میں عہدیدارن کے وفد میں شامل سینئرنائب صدرفاروق احمد سندھو، فنانس سیکرٹری میاں انوارالحق، سیکرٹری انفارمیشن محمد سلیم چشتی، ایگزیکٹو ممبران حسین احمد، مزید پڑھیں
شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کا اعزاز،
رحیم یار خان( )شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کا اعزاز، شیخ زید ہسپتال و میڈیکل کالج کی تین شخصیات کو نیشنل آڈیٹوریم لاہور میں 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ان شخصیات میں پروفیسر ڈاکٹر محمد بلال غفور، پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز حسین اور ڈپٹی مزید پڑھیں
جونیئر تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا انعقاد
رحیم یار خان( )ضلعی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر سپورٹس جمنازیم رحیم یار خان میں جونیئر تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر کورونا کے باعث آن لائن سیؤل کپ ساؤتھ کوریا میں تائیکوانڈو پومزا کیٹگری کے مقابلوں میں مزید پڑھیں