رحیم یارخان میں جعلی کوکا کولا‘

رحیم یارخان( )سندھ بلوچستان کے بعد رحیم یارخان میں جعلی کوکا کولا‘ جوس ودیگر مشروبات کا دھندہ عروج پر‘ شہر کے وسط میں واقع رامے ٹریڈرز پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کا چھاپہ‘ بغیر انوائس/ریکارڈ لاکھوں روپے کا مال برآمد‘ محکمہ فوڈ اتھارٹی رحیم یارخان نے تمام مشروبات کے سیپل لے کر متعلقہ حکام مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس صحافی برادری اور عوام کے ساتھ حکومت کا امتیازی سلوک ہے، چودھری پرویز الٰہی, سراج الحق

پیکا آرڈیننس صحافی برادری اور عوام کے ساتھ حکومت کا امتیازی سلوک ہے، میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتے ہیں، چودھری پرویزالٰہی اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای اور ایمنڈ کے قائدین کی ملاقات پاکستان مسلم لیگ نے الیکٹرانک میڈیا کے ریکارڈ لائسنس مزید پڑھیں

طالب علم سے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار”

رحیم یارخان ( ) پولیس نے فوری کارروائی کر کے طالب علم سے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر۔ بدلی شریف کا رہائشی طالب علم (ر) ہم جماعت کے گھر نوٹس لینے گیا تو ملزم نے اسلحہ تان کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیل کے مطابق بدلی مزید پڑھیں

پولیس افسران کی صلاحییتوں کو جانچنے کے لیے انسپکٹر تا اے ایس آئی اہلکاروں کا امتحان”

رحیم یارخان ( ) پولیس افسران کی صلاحییتوں کو جانچنے کے لیے آئی جی پنجاب کے حکم پر انسپکٹر تا اے ایس آئی کے عہدے کے اہلکاروں کا امتحان، ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء اور ویجیلنس ٹیم نے امتحانی عمل کی نگرانی کی۔ تفصیل کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار مزید پڑھیں

ہائی کورٹ کےحکم پر فیملی کورٹس میں سپیشل جج مقرر”

رحیم یارخان ()ہائی کورٹ کے حکم پر فیملی کورٹس میں زیر سماعت ڈگری کیسز کو جلد نمٹانے کے لیے سپیشل جج مقرر کردیے گئے ۔رحیم یارخان سے فیملی جج ندیم اصغر ندیم کو سپیشل ٹاسک دے دیا گیا ۔خاوند اور محکمہ مال والے ہو جائیں ہوشیار۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

تھانہ کی سطح پر عوام کو اطمینان بخش انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں، کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء

رحیم یارخان ( ) ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، مقدمات کو بروقت میرٹ پر یکسو کیا جائے، مجرمان اشتہاریوں، عدالتی مفروران، مطلوب ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں، عوام کی شکایات اور مسائل کے مزید پڑھیں

شوگر ملز نے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو نہروں میں چھوڑ دیا”

شوگر ملز کی طرف سے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو ملحقہ آبادیوں اور زرعی زمینوں کو خطرہ بننے سے روکنے کے لیے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ ہو سکے، رحیم یارخان( ) شوگر ملز کی طرف سے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو ملحقہ آبادیوں اور زرعی زمینوں کو خطرہ بننے سے روکنے کے لیے ضلع مزید پڑھیں

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں متحدہ عرب امارات کا تعاون لائق تحسین ہے, عثمان بزدار

پاکستان ا ور متحدہ عرب امارات میں تاریخی برادرانہ تعلقات، Dhabi گروپ سے کنسٹرکشن سیکٹر میں معاہدہ خوش آئند ہے, لاہور میں مبارک سینٹر کی تعمیر سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ معاشی سرگرمیاں بھی فروغ پائینگی:عثمان بزدار Dhabi گروپ 60 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا،پنجاب میں مزید پڑھیں