شوگر ملز نے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو نہروں میں چھوڑ دیا”

شوگر ملز کی طرف سے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو ملحقہ آبادیوں اور زرعی زمینوں کو خطرہ بننے سے روکنے کے لیے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ ہو سکے، رحیم یارخان( ) شوگر ملز کی طرف سے زہریلے کیمیکل ذدہ پانی کو ملحقہ آبادیوں اور زرعی زمینوں کو خطرہ بننے سے روکنے کے لیے ضلع مزید پڑھیں

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں متحدہ عرب امارات کا تعاون لائق تحسین ہے, عثمان بزدار

پاکستان ا ور متحدہ عرب امارات میں تاریخی برادرانہ تعلقات، Dhabi گروپ سے کنسٹرکشن سیکٹر میں معاہدہ خوش آئند ہے, لاہور میں مبارک سینٹر کی تعمیر سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ معاشی سرگرمیاں بھی فروغ پائینگی:عثمان بزدار Dhabi گروپ 60 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا،پنجاب میں مزید پڑھیں

Копирование сделок торгового сигнала Grid Master PRO для MetaTrader 4 30 USD в месяц Lachezar Krastev

Таким образом клиенты не замечают неправомерных действий и продолжают торговлю. Из плюсов платформы можно выделить демо-счет, небольшой порог входа и ECN-технологию. Используем мнение клиентов, чтобы лучше разобраться с ситуацией на площадке. Несколько высказываний мы обнаружили на сайте otzyvdengi.com. В отзывах часто пишут о том, что владельцы компании нарушают регламент выплат или совершают другие неправомерные действия, مزید پڑھیں

غیر فعال بلدیاتی نظام کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ”

رحیم یار خان ()غیر فعال بلدیاتی نظام کی وجہ سے شہریوںکے لیے برتھ،دیتھ سرٹیفیکیٹ کا حصول مشکل ہو گیا ،انتظامی چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن,کمیٹیوں اور یونین کونسلوں میں شہریوں کو خواری کا سامنا ہے۔کبھی نادرا سکیورٹی رجسٹریشن فارمز ختم اور کبھی سیکرٹری یونین کونسل غائب ہوتا ہے۔برتھ اور دیتھ مزید پڑھیں

2 جعلی وکیل رنگے ہاتھوں گرفتار “

رحیم یار خان ( ) احاطہ عدالت میں یونی فارم پہن کر خود کو وکیل ظاہر کرکے سادہ لوگوں سے مختلف دفاتر میں کام کرانے کے لیے رقم بٹورنے والے دو جعلی وکیل رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ پولیس ایڈوکیٹ کی مدعیت میں مقدمات درج کرلیے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

فائرنگ کمپیٹیشن کاانعقاد”

رحیم یارخان ( ) فائرنگ کمپیٹیشن کاانعقاد ایڈیشنل آئی جی آف ساؤتھ پنجاب کیپٹن(ر) ظفر اقبال کا تاریخی اقدام ہے، ٹیم رحیم یارخان کی اوور آل کامیابی ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء کی جانب سے دئیے گئے اعتماد کا نتیجہ ہے، ان خیالات کا اظہار فائرنگ کمپیٹیشن میں سب انسپکٹر کیٹگری جی تھری مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا”

رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ بین اضلاع اور بین الصوبائی روٹس پر چلنے والی مسافر بسوں،ویگنوں اور اے سی کوچز سمیت کیرج کے لیے استعمال ہونے والے ٹرالر،ٹرک مالکان نے کرائے 30سے40فیصد مزید بڑھا دیئے، سندھ مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ”

لاہور( ) پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پنجاب کے 17 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات ڈی جی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، مزید پڑھیں

” کرپشن ہی کرپشن” اربوں روپے کی لاگت سے تیار ہونیوالی سی پیک کے برے حالات‘

رحیم یارخان( ) موٹروے محمد پور رحیم یارخان قیام وطعام سہولیات کا فقدان مسافر ذلیل و خوار ,محکمہ نیشنل ہائی وے اور ٹھیکیداروں کی مبینہ ملی بھگت کے باعث مسافروں کی آرام گاہ کی جگہ بھی کرپشن کی نذر اربوں روپے کی لاگت سے تیار ہونیوالی سی پیک موٹروے کے برے حالات‘ عدم توجہی کے مزید پڑھیں