
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے پولیس افسران امن و امان کو برقرار رکھنے اور معاشرے کو جرائم کے پاک کرنے کو مشن بنائیں، زیر تفتیش مقدمات کو مقررہ وقت میں نمٹائیں، ملزمان کو بلاتاخیر گرفتار کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس پی مزید پڑھیں