رحیم یارخان( ) نیو ائیر نائٹ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا۔ نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت و استعمال، ہوئی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ہلڑ بازی، ون ویلنگ، آتش بازی، لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال، سائلینسر نکلے موٹر سائیکلز، روڈ بلاک اور خواتین سے بدتمیزی کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
احتساب سے بچنے کیلئے اپوزیشن والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کررہے ہیں، چوہدری آصف مجید
رحیم یار خان ( ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجید نے کہاہے کہ اپوزیشن کے پلے کچھ نہیں حکومت کہیں نہیں جا رہی، صر ف احتساب سے بچنے کیلئے پیپلز پار ٹی اور (ن) لیگ والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کررہے ہیں، نواز شر یف پہلے بیماری پر اب پاکستان مزید پڑھیں
بہاولپور ڈویژن کی ٹیم نے دوسرا کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا”
رحیم یارخان( ) دوسرا رائل بشیرگارڈن کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل بہاولپورڈویژن ڈویژن اورساہیوال ڈویژن کی ٹیموں کے مابین کھیلاگیا۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چوہدری منظوراحمد وڑائچ ایڈووکیٹ تھے،جبکہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری رمضان شمع ایڈووکیٹ، سابق ناظم کوٹسمابہ جام امان اللہ،چوہدری سلطان احمد بندیشہ، صدر ڈسٹرکٹ پریس راؤ محمد نعمان اسلم، مزید پڑھیں
گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب”
رحیم یار خان( ) گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کا اہتمام کیا گیا ,جس میں ندیم رضا ، عبدالحمید، ندیم گلزار، قاسم گل، اعجاز ، سلطان رائے اور ابوبکر نے بچوں میں کرسمس تحائف تقسیم کیے۔ شرکاء کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی گئی. اس موقع پر پاسٹر مزید پڑھیں
کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز” ٹورنامنٹ میں بہاولپور، ساہیوال، لاہور اور فیصل آباد ڈویژن شامل”
رحیم یار خان ( ) رائل بشیر گارڈن کے زیراہتمام دوسرا سالانہ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، کبڈی ٹورنامنٹ میں بہاولپور ڈویژن، ساہیوال ڈویژن، لاہور ڈویژن اور فیصل آباد ڈویژن کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلا گیا، کبڈی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل میچ کل ہوں گے، کبڈی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار خیال مزید پڑھیں
“میاں بیوی میں ناچاقی کی سزا”
رحیم یارخان ( ) میاں بیوی میں ناچاقی کی سزا، والد کی کمسن بچی کا زبردستی نکاح کروانے کی کوشش اورحراسا ں کرنے پر والدہ کی تحریری شکایت کے باوجود پولیس کاروائی کرنے سے انکاری، والدہ انصاف کے حصول کے لئے عدالت پہنچ گئی۔ تفصیل کے مطابق بستی اللہ بخش کی رہائشی حنیفاں بی بی مزید پڑھیں
صحافت خواتین کو بااختیار کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ شرکاء ورکشاپ
رحیم یار خان( ) ٹی ڈے ای اے اور فافن کے تعاون سے سماج ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے زیر اہتمام ضلعی صحافیوں کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ مںیں رحیم یار خان کے صحافیوں نے شرکت، ورکشاپ کا مقصد صحافیوں کو خواتین کی ساست میں شمولیت سیمت دیگرکام کرنے والی خواتین کے مسائل مزید پڑھیں
¿Qué diferencia a un desarrollador de software de un programador?
Los hackers se encontrarían con datos encriptados que son inútiles para ellos en su mayor parte.Los problemas inesperados o imprevistos ocurren en el mejor de los programas de software. Si no eres consciente de ello y no estás pensando en ello, no eres un profesional del software, sólo eres un creador de aplicaciones poco seguras.Los مزید پڑھیں
جس طرح جیت کو خوشی سے قبول کیاجاتا ہے اسی طرح ہارکو بھی کھلے دل سے تسلیم کرنا ہی ایک اچھے کھلاڑی کی پہچان ہے۔ میاں امتیاز احمد
رحیم یارخان( ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکرٹری وسابق ایم این اے میاں امتیاز احمد نے کہاکہ کھیل انسان کوڈسپلن اورقوت برادشت سکھاتے ہیں، کھیل انسانی زندگی کی نشوونما کے لیے بہت ضروری ہیں اس سے ذہنی اورجسمانی قوت میں اضافہ ہوتا ہے اورکھیلوں سے ہمارے میدان آباد اگر آباد ہونگے تو مزید پڑھیں
صادق آباد میں ضرورت کے مطابق کھاد دستیاب ہے”اسسٹنٹ کمشنرکلیم یوسف
رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنرنعمان یوسف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف کا مختلف کھاد مارکیٹ کا دورہ، کسانوں کو کھاد کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ظہور احمد سلطان نے کھاد کی دستیابی کے حوالہ سے بریفنگ دی۔اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے کہا کہ تحصیل صادق مزید پڑھیں