
رحیم یار خان ( ) ایم فائیو موٹر وے پر حفاظت کیلئے بنائی گئی پولیس چوکی نمبر 109 پر نامعلوم ڈاکوؤں کا حملہ‘ فائرنگ سے ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار جاں بحق‘ واقعہ کے بعد ڈاکو باآسانی فرار‘ پولیس کی بھاری نفری کا تعاقب‘ لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں