خسرہ کے ٹیکے لگانے سے 18 طلباء وطالبات کی حالت غیر”

رحیم یارخان( )محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ سے بچاﺅ کی جاری مہم کے دوران خسرہ کے ٹیکے لگانے سے 18 طلباءوطالبات کی حالت غیر، ریسکیو کی مدد سے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل، ایک کی حالت تشویشناک، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ سے بچاﺅ کی جاری مہم مزید پڑھیں

شیخ زید میڈیکل کالج کی 17سالہ طالبہ پراسرار طورپر لاپتہ”

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)شیخ زید میڈیکل کالج کی 17سالہ طالبہ پراسرار طورپر لاپتہ، والد کی جانب سے اغواءکیئے جانے کاشبہ، پولیس نے باپ کی رپورٹ پر نامعلوم اغواءکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیل کے مطابق گلشن اقبال کے رہائشی سکول ٹیچر مقبول احمد نے پولیس کودی جانیوالی اپنی شکایت میں بیان کیا کہ اس کی17سالہ مزید پڑھیں

غیرقانی LPG گودام پر چھاپہ دو ملزمان گرفتار، دو فرار”

رحیم یار خان( )صادق آباد کوٹسبزل پولیس کا چھاپہ غیرقانی LPG گودام پر چھاپہ دو ملزمان گرفتار، دو فرار۔ پولیس نے بوزر، سلینڈرز اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹسبزل رانا محمد اشرف نے بتایا کہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد صدیق کلیار کو دوران گشت اطلاع مزید پڑھیں

یونیورسٹی طلباء وطالبات کی بس حادثے کا شکار”

رحیم یار خان( ) آج صج اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپو رکی طلباء وطالبات کو لانے والی بس صادق آباد سے رحیم یار خان آتے ہوئے چک نمبر 145کے قریب گنے کی ٹرالیوں کے رش اور کم چوڑی سڑک کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ 6طلباء معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ریسکیو 1122کی مدد مزید پڑھیں

پولیس کا فوری ایکشن” ڈیڑھ گھنٹے میں ملزم گرفتار, مقتول کی نعش اور آلہ قتل برآمد کرلیا,

رحیم یار خان( ) آبادپور پولیس کا فوری ایکشن ڈیڑھ گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرکے مقتول کی نعش اور آلہ قتل برآمد کرلیا, تفصیل کے مطابق مورخہ 21-11-17 بوقت 7:45 بجےصبح مقامی زمیندار عاشق حسین کے ذریعہ سے اطلاع پاکر ایس ایچ او آباد پور معہ نفری موقع پر پہنچا۔موقع پر مقامی زمیندار اور مزید پڑھیں

ہم معصوم بچے کی ہلاکت پر افسردہ ہیں ,چیئرمین میونسپل کمیٹی

رحیم یارخان( ) حمیدٹاؤن میں کھال میں گر کر جاں بحق ہونیوالے بچے کے واقعہ پر چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر نے وائس چیئرمین عبدالطیف بھٹی‘ کونسلرز اورمیونسپل کمیٹی کے افسران وعملہ کے ہمراہ حمیدٹاؤن پہنچ کر ڈسپوزل اور کھال کا معائنہ کیااور عملہ صفائی کی سخت سرزنش کرتے ہوئے فوری طور ڈسپوزل اورسیوریج لائنوں مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ یونیورسٹی نرسنگ کالج کا قیام،

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایک سو سالہ تاریخی تعلیمی ادارہ ہے۔ پہلے جامعہ عباسیہ اوراب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی شکل میں یہ ادارہ ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ موجودہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے دو سال کے مختصر عرصے میں اس یونیورسٹی مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کے گنے کوآگ لگائے جانے کا معاملہ”

رحیم یار خان( )صادق آباد میں کروڑوں روپے مالیت کے گنے کے کھیت کو آگ لگائے جانےکے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں،، رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں اندھڑ گینگ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 9 افراد کے خاندان کی فصل کو آگ لگانے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس سانحہ میں مزید پڑھیں

گندے کھال میں ایک اور ننھی جان ڈوب کرجاں بحق”

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) میونسپل کمیٹی کی زیرنگرانی گندے کھال میں 4سالہ کمسن بچہ ڈوب کرجاں بحق، 6گھنٹوں بعد نعش برآمد، ورثاءنے چیئرمین بلدیہ، تحصیل میونسپل آفیسر،انچارج سینیٹیشن سمیت دیگرحکام کو ذمہ دار قراردیدیا، ورثاءکا ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کمسن بچے کی نعش سمیت پریس کلب کے باہر احتجاج، ذمہ داران کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

انڈھڑ گینگ نے نو مقتول کے ورثاء کے گنے کی فصل کو آگ لگادی,

رحیم یار خان ماہی چوک کے علاقے میں نو افراد کے قتل کا معاملہ رحیم یار خان انڈھڑ گینگ نے نو مقتول کے ورثاء کے گنے کی فصل کو آگ لگادی مقتولین کے وارث رئیس ذوالفقار انڈھڑ گینگ کے سرغنہ جانو انڈھڑ نے تین روز قبل دھمکی دی تھی مقتولین کے ورثاء , صادق آباد مزید پڑھیں