رحیم یارخان( )سابق گورنر پنجاب کے کوارڈینیٹر پر کالا تیل پھینکنے کامعاملہ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے گھروں پر چھاپے جاری، تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوشتہ روز سابق گورنر پنجاب کے کوارڈینیٹر جام مختاراحمد جوکہ نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کا باقاعدہ آغاز”
رحیم یارخان( ) جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا،اولمپک مشعل لودھراں سے رحیم یارخان پہنچ گئی رحیم یارخان سے مشعل راجن پور کے حوالہ کی جائیگی، ضلع ڈیرہ غازی خان میں مشعل اختتام پذیر ہوگی، جہاں سکول اولمپکس 8نومبر سے 12نومبر تک ہونگے۔ ضلع لودھراں سے سکول اولمپکس مشعل رحیم یارخان پہنچی جہاں مزید پڑھیں
مخدوم خسرو بختیار صوبہ محاذ “مرحوم” کے ٹھگ ہیں” رہنما سرائیکستان
رحیم یار خان ( ) سرائیکستان رابطہ مہم میں شریک سرائیکی رہنمائوں رانا محمدفراز نون، ظہوراحمد دھریجہ، انجنیئر شاہ نواز، عنایت اللہ مشرقی، میر نذیرکٹپال، مظہرکات مہر، محمود قلندری، لالہ اقبال خان بلوچ، جام ایم ڈی گانگا نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سرائیکستان رابطہ مہم کا مقصدعوام کے پاس جا مزید پڑھیں
سابق گورنر پنجاب کے چیف کوارڈینیٹر پرسرعام تشدد، کالاتیل چہرے اور کپڑوں پر پھینک دیا، ملزمان فرار,
رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) اختیارات کاناجائز استعمال کرنے کی رنجش پر تین موٹرسائیکل سواروں کا سابق گورنر پنجاب کے چیف کوارڈینیٹر پرسرعام تشدد، کالاتیل چہرے اور کپڑوں پر پھینک دیا، ملزمان فرار، پولیس نے تلاش شروع کردی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سابق گورنر پنجاب کے چیف کوارڈی نیٹر جام مختاراحمد جمالدین والی میں واقع جامعہ مزید پڑھیں
منشیات فروش، جواری اور دیگر سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس ڈی پی او سٹی سرکل
رحیم یار خان ( ) ایس ڈی پی او سٹی سرکل محمد اسلم خان نے کہاہے کہ سرکل میں امن وامان کے قیام کے لیے عملی اقدامات اٹھارہے ہیں، ڈی پی او کی قیادت میں جرائم کی سرکوبی کیلیے ضلعی پولیس ہر وقت کوشاں ہے، منشیات فروش، جواری اور دیگر سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک مزید پڑھیں
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ‘
رحیم یار خان ( )ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم ضلع رحیم یارخان کا بڑا احتجاجی مظاہرہ‘ مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکرٹری سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیازاحمد کی قیادت میں ان کی رہائش گاہ اور سابق ایم پی اے محمدعمرجعفر کی قیادت مزید پڑھیں
پولیس نے7دن میں خودساختہ مغوی ڈھونڈ نکالا”
رحیم یار خان ( ) تھانہ ترنڈہ محمد پناہ پولیس نے صرف 7 دن میں خودساختہ مغوی ڈھونڈ نکالا، ڈی ایس پی لیاقت پور کی پریس کانفرنس سب انسپکٹرملک محمد سلیم اور ٹیم کو شاباش۔تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور دستگیر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ ترنڈہ محمدپناہ مزید پڑھیں
پارٹی میں دو بیانیے جمہوریت کا حسن ہیں، مائزہ حمید گجر
رحیم یارخان( )مسلم لیگ ن کی ایم این اے مائزہ حمید گجر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی کے بم گرا کر عوام دشمنی کررہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔اج ہونے مزید پڑھیں
کروناوائرس کی وجہ سے بزنس کمیونٹی کا اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جرمنے عائد کر کے کیا گیا” صدر چیمبر
رحیم یار خان ( ) رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدر چوہدری جاوید ارشاد کیطرف سے ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کپیٹن (ر) محمد علی ضیا اور معزز ممبران چیمبرا ٓف کامرس اینڈ انڈسڑ ی کے اعزاز میں چیمبر کمپلیکس میں تقریب منعقد کی گئی۔ صدر رحیم یار مزید پڑھیں
وارنٹ گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد ہی ڈپٹی کمشنر نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی”
رحیم یارخان ( )رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی ڈپٹی کمشنر نے طلب کی جانے والی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ، پٹواریوں اورگرداوران کی ہڑتال کا عذرپیش ،معافی طلب کر لی ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز فیملی کورٹ کے مزید پڑھیں