بہاول پورکی تعمیر وترقی کا سفر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ولولہ انگیز قیادت میں صوبہ کی عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے گراں قدر اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں گزشتہ تین سالوں میں لوگوں کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی اور انہیں ریلیف فراہم کرنے کے لیے متعدد ترقیاتی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
3 اکتوبر1947برصغیر خوشحال ترین ریاست بہاولپور کا پاکستان سے الحاق کادن”
” 3 اکتوبر 1947ء برصغیر خوشحال ترین ریاست بہاولپور کا پاکستان سے الحاق کادن ” 1947ء میں قیام پاکستان کے وقت سب سے پہلے نواب سر صادق نے اپنی ریاست بہاول پور کا پاکستان سے الحاق کیا، ریاست کے وزیر اعظم نواب مشتاق احمد گورمانی نے پاکستان کے قیام کے تین دن بعد عید الفطر مزید پڑھیں
خواتین کو ترقی کے سفر میں آگے آنا ہوگا, چوہدری بشارت علی ہندل
رحیم یارخان ( )خواتین کو تمام شعبوں اور با الخصوص وکالت میں آگے لانا اور ان کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ خواتین کو ترقی کے سفر میں آگے آنا ہوگا پاکستان کی ترقی و خوشحالی خواتین کے میدان عمل میں آنے سے مشروط ہے ان خیالا ت کا اظہار امیدوار برائے مزید پڑھیں
شیخ زید ہسپتال میں اس وقت ڈاکٹرز اورعملہ کی شدید کمی ہے, ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
رحیم یارخان( )سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے ینگ ڈاکٹرزا یسوسی ایشن شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کے صدر ڈاکٹر عاطف نواز چانڈیہ، سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر شبیراحمد وڑائچ، سابق صدر ڈاکٹر امجدعلی، ڈاکٹر آصف علی مغل،مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالغفار چوہدری کی ملاقات، ینگ ڈاکٹرز کودرپیش مسائل سے تفصیل سے آگاہ اورانکے مزید پڑھیں
وکلاء اور انتظامیہ ایک گھرانہ کی مانند ہیں اور گھر میں اختلافات ہو جاتے ہیں, ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )صدر ڈسٹرکٹ بار سردار فلک شیر گوپانگ کی جنرل سیکرٹر ی مرزا امین خان و دیگر وکلاء کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد سے ان کے دفتر میں ملاقات، گذشتہ کئی دنوں سے ضلعی انتظامیہ کے خلاف جاری وکلاء ہڑتال کو ختم کرتے ہوئے آئندہ ایسے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام مزید پڑھیں
“معلومات تک رسائی کا عالمی دن”
بہاول پور( ) معلومات تک رسائی کے عالمی دن کے موقع پرمخدوم زین حسین قریشی رکن قومی اسمبلی ووفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک متوازی سیشن میں پارلیمینٹیرینز نے شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس میں وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب،سینئر فیکلٹی مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب گرلز والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل دفاعی چیمپین رحیم یار خان کے نام”
رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ جنوبی پنجاب والی بال گرلز ٹورنامنٹ اختتام پذیر، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری آصف مجید تھے۔جبکہ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اشفاق احمد، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر عادل مزید پڑھیں
خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی سے لاپتہ ہوجانے والی طالبہ کے معاملہ کاڈراپ سین،
رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی سے لاپتہ ہوجانے والی طالبہ کے معاملہ کاڈراپ سین، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ساہیوال سے بازیاب کرلیا۔ فیس بک دوستی پر ساہیوال کے نوجوان سے نکاح کرلیا۔ پولیس آج علاقہ مجسٹریٹ کے روبرو پیش کرے گی۔ تفصیل کے مطابق تین روز قبل خواجہ فرید آئی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کی ملاقات”
وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کی وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات. ملاقات میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، سینیٹر فیصل جاوید اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ شریک. ملاقات کا آغاز قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے تعارف سے ہوا.وزیرِ اعظم نے کھلاڑیوں کو کرکٹ کے حوالے سے ٹپس بھی دیں.اسکے مزید پڑھیں
KFUEIT کی نااہلی, 18 سالہ طالبہ یونیورسٹی سے اغواء
رحیم یارخان( )خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان میں ناقص سیکورٹی کا انکشاف‘ یونیورسٹی انتظامیہ کی نااہلی طلباوطالبات پر چیک اینڈ بیلنس نا ہونے کا نتیجہ سنجر پور کی رہائشی 18 سالہ لڑکی احاطہ یونیورسٹی سے اغواء والد کی درخواست پرمقدمہ نمبر 478/21 زیر دفعہ365/بی تھانہ صدر رحیم یارخان مزید پڑھیں