مورخہ27 اگست 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر لائیو سٹاک پنجاب حسنین بہادر دریشک نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دنوں میں امن و امان کے قیام کےلئے بین المسالک ہم آہنگی اور بھائی چارے کا فروغ حکومت پنجاب کی اﺅلین ترجیح ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں صوبائی کابینہ مزید پڑھیں
زمرہ: مذہب
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ساؤتھ پنجاب انعام غنی کا دورہ رحیمیارخان
رحیم یارخان ( ) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ساؤتھ پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں 27 ہزار پولیس افسران و اہلکار کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے، انتظامی یونٹ بننے سے اداروں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی، خطہ میں یقیناً ترقی کے نئے باب مزید پڑھیں
فخرچولستان درشن رام منگی کی دوسری برسی امان گڑھ میں منائی گئی,
رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر )چھوٹی عمر میں جمناسٹک کے کھیل سے نام روشن کرنے والے فخررحیم یارخان,فخرچولستان درشن رام منگی کی دوسری برسی امان گڑھ میں منائی گئی, اس تقریب کی میزبانی کے فرائض پریتم داس نے ادا کئے, مہمان شخصیات میں صدر صادق کلب ڈاکٹر ماجد علی خاں, ممتاز ادیب شاعر حبار واصف, مزید پڑھیں
قائد اعظم نے برملا کہا کہ پاکستان اسلام کی تجربہ گاہ ہو گی, آن لائن سیمینار
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی کے سلسلے میں انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کی ہدایات کے مطابق مختلف سرگرمیوں کا انعقاد جاری ہے۔ شعبہ مطالعہ پاکستان کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کے موضوع پر آن لائن سیمینار سے پروفیسر حمید رضا صدیقی سابق پرنسپل گورنمنٹ ایمرسن کالج مزید پڑھیں
اقلیتی برادری کا استاد کرشن لعل بھیل کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کروانے پر ڈپٹی کمشنر کو خراج تحسین”
اقلیتی برادری کے زیر اہتمام استاد کرشن لعل بھیل کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کو خراج تحسین پیش کیا گیا کے شاگرد دتُو لعل بھیل اور اس موقع پر ان کے گروپ نے شرکت کی اور فنکاروں کے حق کےلیے آواز اُٹھانے پر ڈی سی رحیم یار خان مزید پڑھیں
فلپائن کی رہائشی نوجوان لڑکی نے دبئی سے پاکستان آ کر اسلام قبول کر لیا”
رحیم یارخان()فلپائن کی رہائشی ایک مسیحی نوجوان لڑکی جوکہ دبئی سے پاکستان آئی تھیں اسلامی تعیلمات سے متائثر ہو کر چئیرمین آرگنائیزیشن فارنومسلم صدر بین المذاحب امن کمیٹی وجمیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما قاری ظفر اقبال شریف کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئ، اس موقع نو مسلم لڑکی کا نام شیریل مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی (KFUEIT) میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب”
رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پرچم کشائی کی۔ یونیورسٹی سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے چاک و چوبند دستے نے مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب”
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوئی۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ڈینز، سینئر اساتذہ کرام، طلبا وطالبات موجود تھے۔ غلام محمد گھوٹوی ہال میں جشن آزادی کی تقریب میں دانشور اور سینئر پارلیمنٹرین سید مزید پڑھیں
مسجد کا تقدس پامال کرنے والوں نے عالم اسلام میں مسلمانوں کا سرشرم سے جھکا دیا ہے، علامہ نوراحمد سیال
رحیم یارخان ( )مسجد وزیر خان (لاہور) میں گانے کی ویڈیو فلمانے کے معاملے پر رحیم یارخان میں جمیعت علماء پاکستان کے صوبائی صدر علامہ نوراحمد سیال، ڈویژنل صدر چوہدری محمدریاض نوری کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے شدید احتجاج، واقعہ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ۔ مسجد کا تقدس پامال مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم استحصال کشمیر اور جشن آذادی کی تقریبات بھر پور انداز سے منائی جائیں گی۔
بہاول پور( )انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کی ہدایت پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم استحصال کشمیر اور جشن آذادی کی تقریبات بھر پور انداز سے منائی جائیں گی۔ جشن آزادی کی تمام تقریبات مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر بنائی جائیں گی۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی مزید پڑھیں