پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں

مورخہ27 اپریل 2020 رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایات پر ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں،921کاروباری مراکز و مارکیٹس کا وزٹ کرتے ہوئے 42گرانفروشوں کو69ہزار کے جرمانے جبکہ 2دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیاگیا۔ ماہ صیام میں گرانفروشوں مزید پڑھیں

علماءکرام نے ہمیشہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا اور اس روایت کو برقرار رکھا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر

مورخہ22 ا پریل مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں کورونا وبا کی روک تھام کےلئے مساجد میں نماز پنجگانہ سمیت نماز تراویح کے دوران حکومت اور علماءکرام کے اعلیٰ وفد کے مابین ہونے والے فیصلوں اور نماز کی ادائیگی کے لئے طے شدہ قواعد مزید پڑھیں

شہری قومی ذمہ داری کو محسوس نہیں کر رہے,ڈپٹی کمشنر

مورخہ08 ا پریل مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا کہ ضلع میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے ، شہری قومی ذمہ دار ی کے احساس کو اس طرح محسوس نہیں کر رہے جس طرح حکومتی ادارے انہیں باور کرا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

کورونا کیسز کی بڑی وجہ زائرین ہیں جو ایران سے پنجاب آئے ہیں۔ترجمان حکومت پنجاب

بہاول پور:30/مارچ( )ترجمان حکومت پنجاب سمیرا ملک نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں شہری گھروں کے اندرمقیم رہیں تاکہ لاک ڈاؤن سے چھٹکارا پا سکیں ورنہ لاک ڈاؤن کا دورانیہ بڑھایا جا سکتا ہے جیسے برطانیہ میں حکومت نے 6 ماہ کے لاک ڈاؤن کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عورت مارچ پر پتھراؤ،،،،،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی یومِ خواتین پر دارالحکومت اسلام آباد میں نکالے گئے عورت مارچ کے شرکاء پر بعض افراد نے پتھراؤ کیا۔عورت مارچ پر پتھراؤ اس وقت کیا جب وہ اختتام کو پہنچ رہا تھا، شرکاء پر پتھر کے ساتھ جوتے اور لاٹھیاں بھی پھینکی گئیں۔مارچ کے کچھ شرکاء پتھر لگنے سے زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں

14 ماہ میں امریکی افواج کاافغانستان سے مکمل انخلاء،

دوحہ( ) امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 19 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ *قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی تقریب میں افغان طالبان کی جانب سے ملا عبدالغنی برادر مزید پڑھیں

کورونامہلک مرض ضرور تاہم احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرتے ہوئے اس موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے،ڈپٹی کمشنر

رحیمیارخان ( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے پیشگی انتظامات مکمل کر لئے ہیں، کورونامہلک مرض ضرور تاہم احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرتے ہوئے اس موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی پی مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت بنانے کے مطالبے کی حمایت

اسلام آباد: پاکستان نے فلسطین کی جانب سے یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) کو اس کی آزاد ریاست کا دارالحکومت بنانے کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیا گیا مشرق وسطیٰ کےلیے امن منصوبہ دیکھا ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام پہلی قومی سیرت کانفرنس بعنوان ”ہم آہنگ پاکستان

بہاول پور:22/نومبر( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام پہلی قومی سیرت کانفرنس بعنوان ”ہم آہنگ پاکستان سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں“ کا آغاز مرکزی آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں ہو گیا۔ کانفرنس کا افتتاح پیر نور الحق قادری، وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المسالک ہم آہنگی نے کیا جبکہ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

پولیس فلیگ مارچ کا مقصد عوام احساس تحفظ پیدا کرنا اور شرپسند عناصر کو پیغام دینا تھا, ڈی پی او عمر سلامت

رحیم یارخان ( ) محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس کا فلیگ مارچ۔ فلیگ مارچ میں سٹی سرکل۔ صدر سرکل پولیس، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، سکیورٹی برانچ اور محافظ پولیس اسکارڈ کے دستوں نے حصہ لیا۔ پولیس فلیگ مارچ کا مقصد عوام احساس تحفظ پیدا مزید پڑھیں