
نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاشیں پھینکنے کا واقعہ“،کسی بھی صورت میں لاشوں کے ساتھ ایسا برتاؤ قبول نہیں:چودھری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا سخت ایکشن،غفلت کے ذمہ دار3ڈاکٹرز، 3 ملازمین اور 2ایس ایچ اوز معطل, شعبہ اناٹومی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مریم اشرف، ڈیموسٹیٹر ڈاکٹرعبدالوہاب اور ڈیموسٹیٹر ڈاکٹر سیرت عباس کوعہدوں سے مزید پڑھیں