شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی سادہ سی قبر مسلمانوں کیلئے اعلیٰ مثال,,, برج خلیفہ جیسی عظیم الشان اور مہنگی ترین عمارت کے بانی اور دنیا کے تیز ترین ترقی کرنیوالے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کو جمعہ 13 مئی کو انتقال کرنے کے بعد اسی روز ابوظہبی کے البطین مزید پڑھیں
زمرہ: مذہب
پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ ضلع بھر میں عیدالفطر کا پر امن انعقاد
رحیم یار خان پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ ضلع بھر میں عیدالفطر کا پر امن انعقاد رحیم یار خان : پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ضلع بھر میں عیدالفطر پر امن طور پر ادا کر دی گئی، ترجمان پولیس ضلع بھر میں عیدالفطر کے سلسلہ میں 503 اجتماعات منعقد ہوئے، ترجمان پولیس ڈی پی او کیپٹن مزید پڑھیں
چولستان کے قلعوں کا پس منظر “
ویسے تو پاکستان میں سینکڑوں قلعے ہیں لیکن چولستان میں قلعوں کی تعداد 29 ہے اور اس کے علاوہ محلوں اور پرانی عمارتوں کی تعداد اس سے بھی زیادہ ہے اور کہتے ہیں صحابہ کرام ولی اللہ کی قبریں مبارک بھی ہیں صحرائی چولستان کے راستوں کی مجموعی لمبائی ایک ہزار ایک سو ننانوے میل مزید پڑھیں
ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
رحیم یار خان ایسٹر کے موقع پرضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات رحیم یار خان:ایسٹر پر200 کے قریب افسران اور اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں عبادت کے لیئے گرجا گھروں میں آنے والے شرکاء کو مکمل چیکنگ کے بعد گرجا گھروں میں جانے کی اجازت ہوگی۔ مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان میں ہولی کا تہوار”
رحیم یار خان( ) اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس میں ہندو برادری کے طلباء کے اعزاز میں ہولی کا تہوار منایا گیا۔ جس میں طلبا و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا مقصد جامعہ کے طلبا و طالبات کے درمیان مذہبی ہم آہنگی اور وطن عزیز کے لئے اتحاد کا درس مزید پڑھیں
ہولی کی خصوصی تقریب” وزیراعلیٰ کو ہندو کمیونٹی کی طرف سے چولستان کی روایتی پگ پہنائی”
ہولی کی خصوصی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہندو کمیونٹی کی طرف سے چولستان کی روایتی پگ پہنائی،کیک کاٹاگیا, ہندو،سکھ،کرسچن اوردیگر اقلیتی نمائندوں کی تقریب میں شرکت،ہندو مذہبی رہنما نے ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کی دعا کی پاکستان میں اقلیتوں کو جو مذہبی آزادی حاصل ہے، بھارت میں اس کا تصور بھی نہیں مزید پڑھیں
اسلامو فوبیا کی روک تھام اور ہماری ذمہ داریاں”
اسلامو فوبیا کی روک تھام اور ہماری ذمہ داریاں تحریر:محمد فاروق اگرچہ وطن عزیز کے عمومی احوال پر تو سیاسی رنگ غالب رہتا ہے لیکن ایسے میں یہ حقیقت نہایت حوصلہ افزاء ہے کہ ایک عامی بھی اسلام کی آفاقی اقدار اور تعلیمات کے حوالے سے نہایت باخبر ہے۔ اس کا اندازہ یوں کیا جاسکتا مزید پڑھیں
اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری وزیر اعظم عمران خان کی دینی خدمات کی زندہ مثال”
اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری وزیر اعظم عمران خان کی دینی خدمات کی زندہ مثال” مدتوں بعد ایک بہت ہی اچھی اور سکون آور خبر سننے کو ملی۔ اوروہ یہ کہ اقوام متحدہ نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی طرف سے پاکستان کی اسلامو فوبیا کیخلاف تیار کی گئی قرارداد نہ صرف مزید پڑھیں
پاکستان میں او آئی سی(OIC) سربراہی اجلاس”
پاکستان میں او آئی سی سربراہی اجلاس تحر یر: قرۃ العین پاکستان 22-23 مارچ 2022 کو او آئی سی سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے جا رہا ہے جس کا موضوع ”اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت“ ہے۔ 19 دسمبر 2021 کو اسلام آباد میں او آئی سی کے 17ویں غیر معمولی سربراہی اجلاس کی مزید پڑھیں
گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب”
رحیم یار خان( ) گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کا اہتمام کیا گیا ,جس میں ندیم رضا ، عبدالحمید، ندیم گلزار، قاسم گل، اعجاز ، سلطان رائے اور ابوبکر نے بچوں میں کرسمس تحائف تقسیم کیے۔ شرکاء کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی گئی. اس موقع پر پاسٹر مزید پڑھیں