کراچی( ) ایڈووکیٹ سپنا سیوانی کا تعلق سکھر کی ایک ہندو فیملی سے ہے اور پیشہ کے لحاظ ایک وکیل ہے اور اس وقت سندھ بار کونسل میں ایک وکیل کی حیثیت سے کام کررہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے میرا وکالت میں ہونا میرے والد صاحب کی خواہش تھی جو میرا جذبہ بھی بن مزید پڑھیں
زمرہ: مذہب
” قبرستان اراضی پر آگ لگانے کا معاملہ”
تفصیل متعلق لگنےآگ اراضی قبرستان موضع مسلم آباد تھانہ آباد پور” رحیم یار خان( ) قبرستان اراضی پر آگ لگانے کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ آباد پور نے معہ نفری موقع کاوزٹ کیا ہر دو فریقین سے پتہ براری کرنے پر پتہ چلا کہ قبرستان کے ساتھ ملحقہ رقبہ شبیر احمد بٹوالی مزید پڑھیں
کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور عالمی برادری کی اس حوالے سے خاموشی قابل مذمت ہے, نعمان یوسف
رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری، اسسٹنٹ کمشنر (ایچ آر) ریاست علی، پی ٹی آئی رہنما شمیل مرزا، ریاض احمد نوری مزید پڑھیں
حضرت سیدنا مخدوم حمید الدین حاکم ؒ کے 706ویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر,
رحیم یارخان ( )حضرت سیدنا مخدوم حمید الدین حاکم ؒ کے 706ویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر، چادرپوشی کے بعد ملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔تفصیل کے مطابق قلعہ مؤ مبارک شریف میں حضرت سیدنا مخدوم حمید الدین حاکم ؒ کے 706ویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیرہو مزید پڑھیں
چولستان کےتمام مسائل کو ایوانِ بالا میں پیش کروں گا,یدھشٹر چوہان
رحیم یار خان( ) ایم پی اے یدھشٹر چوہان کی سماجی رہنما محبت رام داس کے گھر آمد ہلیان بستی امان گڑھ نے ان کو خوش آمدید کہا اور مخصوص نشست پر کامیابی کی مبارک باد پیش کی یدھشٹر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کے قائدین مزید پڑھیں
حکومت کے ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے شہر کو خوبصورت بنائیں گے,ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے ایم پی اے چوہدری آصف مجید اور ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کے ہمراہ چوک رحمت اللعالمین ؐ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)ریاست علی، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا سمیت دیگر ضلعی افسران اور پی ٹی آئی کے عہدیداران مزید پڑھیں
ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے, ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان ( ) ضلع کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے یہاں پاکستانی ثقافت اور تہذیب کا نہایت گہرا اثر یے یہاں کی ثقافتی روایات بہت منفرد اور رنگارنگ ہیں۔ ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے اور ان کی سہولیات کے حوالے سے بہت پرعزم ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب کا ایک ایساشہر جو کسی زمانے میں ایک بڑی سلطنت کا عظیم الشان دارالحکومت تھا”
جنوبی پنجاب میں پانچ دریاؤں کے سنگم پر واقع ایک شہر ایسا ہے جو کسی زمانے میں ایک بڑی سلطنت کا عظیم الشان دارالحکومت تھا، اور جہاں سے پھوٹنے والے علم و عرفان کے سوتوں نے سارے برصغیر کو سیراب کیا، لیکن آج اسے تحصیل کا درجہ بھی حاصل نہیں۔ بہاول پور سے جنوب مغرب مزید پڑھیں
سانحہ بھونگ دو مقدمات سے دہشتگردی کی دفعات ختم “
رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)سانحہ بھونگ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس کی جانب سے اندراج کیئے گئے دو مقدمات سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے، مقدمات کی سماعت مقامی عدالت میں ہوگی۔تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ناصر حسین نے سانحہ بھونگ میں پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں
تبلیغ کے ساتھ ساتھ بیوی بچوں کے حقوق کا بھی خیال کرنا چاہئے، فیملی کورٹ
رحیم یارخان ( )شوہر اسلام کی تبلیغ میں مصروف،بیوی حالات سے تنگ آکر عدالت پہنچ گئی،نوٹس جاری ہونے پر شوہر عدالت میں، پیش، بیوی کو منا لیا, تبلیغ کے ساتھ ساتھ بیوی بچوں کے حقوق کا بھی خیال کرنا چاہئے،فیملی کورٹ کے ریماکس۔تفصیل کے مطابق بستی اللہ بخش دڑی عظیم خان حنیفاں بی بی نے مزید پڑھیں