بھونگ میں شرپسندی کا نشانہ بننے والی ہندو برادری کی مذہبی عبادتگاہ گنیش مندر میں قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ”

رحیم یار خان( )اقلیتی برادری کے قومی دن کے موقع پر ضلع رحیم یا رخان کی تحصیل صادق آباد کے علاقہ بھونگ میں گذشتہ دنوں شرپسندی کا نشانہ بننے والی ہندو برادری کی مذہبی عبادتگاہ گنیش مندر میں قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آل پاکستان ہندو کونسل کے مزید پڑھیں

کمشنر بہاولپور ڈویژن کی بہتری اور ترقی کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر اطہر محبوب

بہاول پور( ) پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے عیدالاضحی کے موقع پر شہر کی خوبصورتی اور صفائی کے بہترین انتظامات پر کمشنر بہاولپور کیپٹین(ریٹائرڈ) ظفر اقبال اور ان کی ٹیم کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے توصیفی سرٹیفیکیٹ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ وائس چانسلر نے کہا مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں بلوچستان،خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لئے عشائیہ”

بہاولپور( ) پروفیسر اطہر محبوب ، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بلوچستان ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہاسٹل کے طلبا کے لئے عشائیہ دیا ۔ یہ طلباء دوردراز کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور عید منانے کے لئے اپنے گھروں کو نہیں جاسکے۔ عشائیہ میں ڈین ، فیکلٹی مزید پڑھیں

برطانیہ میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے”

رحیم یار خان ( ) رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے چوہدری سہیل غفور نے اہلخانہ کے ہمراہ برطانیہ میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی، اس موقع پر چوہدری سہیل غفور اور شرکاء نے فلسطین کو آزاد کرنے کامطالبہ کیا، انہوں نے کہاکہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی جتنی مذمت کی مزید پڑھیں

ہندو برادری” کے قدیمی اقلیتی قبرستان پر قبضہ و تجاوزات”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا ہندو برادری کی جانب سے چک نمبر83پی میں قدیمی اقلیتی قبرستان پر قبضہ و تجاوزات کی شکایت پر موقع کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری اور متعلقہ ریونیو افسران نے اقلیتی برادری کے قبرستان کے ریونیو ریکارڈ بارے بریفنگ دی۔اس موقع پر ممبران بین المذاہب ہم مزید پڑھیں

“پسند کی شادی کا ڈراپ سین”

رحیم یارخان ( )پسند کی شادی کا ڈراپ سین ،چاند پر گھر بنا کر دینے کو تیار ہوں شوہر کا عدالت میں بیان ،بیوی نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کردیا ، عدالت نے خلع کی ڈگری چیئرمین ثالثی کونسل کو بھجوا دی۔تفصیل کے مطابق ظفر آباد کی رہائشی مقدس شبیر نے چڑیا گھر مزید پڑھیں

فیملی کورٹ کا تاریخی فیصلہ،

رحیم یارخان ( ) فیملی کورٹ کا تاریخی فیصلہ،شوہر سے نان نفقہ وصول کرنے کے لئے عدالت آنے والی بیوی نے شوہر کی جانب سے بدکاری کے الزام پر قسم اٹھا کر الزام کو جھوٹا قرار دیا‘شوہر نے بھی لگائے جانے والے الزام پر قسم اٹھا کر الزام کو سچ قراردے دیا‘ عدالت نے دونوں مزید پڑھیں

دشمن کی خواہش ہے کہ تمام مذاہب اور مسالک دست گریباں ہوں, چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان

رحیم یارخان( )معروف عالم دین و چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف ایجوکیشن،مرکزی چیئرمین آرگنائزیشن فار نو مسلم، قاری ظفر اقبال شریف کوان کی دینی خدمات کے سلسلہ میں قومی امن کمیٹی پاکستان کا ضلعی چیئرمین منتخب کرلیاگیا، مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان پروفیسر سید محمود غزنوی رحیم یارخان مزید پڑھیں

یوم فلسطین قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا ۔

رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں یوم فلسطین قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا ۔ضلع کی چاروں تحصیلوں میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف ریلیاں نکالی گئی۔ ضلعی ہیڈ کواٹر پر منعقدہ فلسطین سے یکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی کی قیادت مزید پڑھیں

خون آلود فلسطین’ اسرائیلی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی خاموشی پرویبینار”

#بہاولپور ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام خون آلود فلسطین اسرائیلی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی خاموشی کے موضوع پرویبینار منعقد ہوا۔ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اپنے افتتاحی خطاب میں معزز مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کی بنیاد مزید پڑھیں