رحیم یارخان ( ) ڈی پی او اسد سرفراز نے کہا ہے کہ رمضان اور عید الفطر پر بہترین فرائضکی ادائیگی پر شاباش، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موئثر کارروائی، مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری اور معاشرتی جرائم کا قلع قمع یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرکل پولیس افسران سٹی و صدر، مزید پڑھیں
زمرہ: مذہب
دکھی انسانیت او رمسائل و پریشانیوں میں گھرے طبقات کو خوشیوں میں شریک رکھنا ہی عید الفطر کا حقیقی فلسفہ ہے,ڈپٹی کمشنر
مورخہ13 مئی 2021 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت او رمسائل و پریشانیوں میں گھرے طبقات کو خوشیوں میں شریک رکھنا ہی عید الفطر کا حقیقی فلسفہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید الفطر نماز کی کی ادائیگی کے بعد دارلامان، شیخ زید میڈیکل کالج مزید پڑھیں
انسانی حقوق کا راگ الاپنے والوں کو فلسطینیوں کا خون کیوں نظر نہیں آرہا،
رحیم یارخان ( )اسرائیلی فوج کا نہتے نمازیوں پر مسجد اقصیٰ میںحملہ کھلم کھلادہشت گردی ہے جس کی پر زروز مذمت کرتے ہیں ،2 ارب مسلمانوںکیلئے تشویش کی بات ہے کہ مٹھی بھریہودیوں کا جب دل چاہئے مسلمانوں پرحملہ آورہوجاتے ہیں اسرائیلی بدمعاشی کا دن بدن بڑھنا لمحہ فکریہ ہے اوآئی سی کو مزید پڑھیں
قبلہ اول مسجد اقصیٰ بیت المقدس کی حفاظت کیلئے اسلامی فوج کے خصوصی دستے بھیجے جائیں,
رحیم یار خان ( ) قبلہ اول مسجد اقصیٰ بیت المقدس کی حفاظت کیلئے اسلامی فوج کے خصوصی دستے بھیجے جائیں، فلسطینیوں کی حمایت میں مسلم امہ کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار تنظیم آئمہ مساجد اہلسنت پاکستان کے سربراہ مفتی حبیب اللہ قادری رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
نصاب سے حمد باری تعالی اور نعت شریف کو نکالا گیا تو ایسی کتب کی اشاعت نہیں کرینگے,
نصاب سے حمد باری تعالی اور نعت شریف کو نکالا گیا تو ایسی کتب کی اشاعت نہیں ہوگی ، جاوید اقبال ، ڈاکٹر نعیم خالد ،ابوذر غفاری گوہر لاہور( پ ر)قومی نصاب سے اسلامی مواد نکالنے پر ملک گیر احتجاج کرینگے۔ یہ فیصلہ ٹیکسٹ بک پبلشرز ایسوسی ایشن ،پاکستان الائنس آف پرائیویٹ سکول ایسو سی مزید پڑھیں
رحیمیارخان میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ رپورٹ ہو رہا ہے، شہری عید الفطر کی تعطیلات میں گھروں تک محدود رہ کر اس وائرس کے خاتمہ یا کم کرنے میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں- ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
مسیحی اور ہندو یوتھ لیڈرز کا مکی مسجد اور مدرسہ کا دورہ
مسیحی اور ہندو یوتھ لیڈرز کا مکی مسجد اور مدرسہ کا دورہ مسیحی اور ہندو یوتھ لیڈرز جن کی سربراہی بین المذاہب ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے رکن عمانوئیل عامی نے کی۔ اس موقع پر یوتھ لیڈرز نے مدرسہ کے طلباء میں عید کے حوالے سے تحائف تقسیم کیے اورطلباء نے وصول کرکے خوشی کا اظہار مزید پڑھیں
مخیر حضرات مستحق افراد کی مدد کرکے اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکتے ہیں, میاں عامر شہباز
رحیم یارخاں( ) مسلم ہینڈز پاکستان کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں رحیم یارخاں کے 75 – غریب ‘ مستحق اور ضرورت مند خاندان میں مکمل ایک ماہ کا خشک راشن تقسیم کیا گیا – جس کا اہتمام مسلم ہینڈز رحیم یارخاں کے رضاکاروں نے ایک نجی سکول کے کھلے پارک میں مزید پڑھیں
یوم شہادت حضرت علیؓ کی تقریبات کو موجودہ حالات کے تناظر میں نہایت سادہ رکھا جائے گا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) شیخ محمد طاہر
رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) شیخ محمد طاہر نے کہا ہے کہ یوم شہادت حضرت علیؓ کی تقریبات کو موجودہ حالات کے تناظر میں نہایت سادہ رکھا جائے گا، عالمی وباءکورونا نے خطہ کے تمام نزدیکی ممالک کو شدت سے لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور پاکستان میں بھی صورتحال کسی صورت تسلی بخش مزید پڑھیں
رمضان بازاروں میں ناقص مال فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی,سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب
رحیم یار خان( )سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب طاہر یوسف نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازار وں میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے رمضان بازار مرکزی عید گاہ رحیم یار خان، رمضان بازار عسکری پارک صادق آباد کا تفصیلی دورہ کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل مزید پڑھیں