اسلام اور کفر کی پہلی جنگ “غزوہ بدر”

#غزوہ_بدر__17__رمضان_المبارک اسلام اور کفر کی یہ پہلی جنگ تھی جب نظرئیے کو تعداد پر فوقیت ملی ۔۔۔۔جب اسلام سے عشق نے ذاتی مفاد اھل عیال و برادری کی زنجیر توڑ ڈالی,,, جب ایمان کی جھلک نے مال و زر کو پٹخ ڈالا جب اللہ کی مدد سے بے سر و سامان لیکن جزبوں سے سرشار مزید پڑھیں

“پنجاب بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان”

کورونا وائرس کا خطرناک پھیلاؤ روکنے کے لیے پنجاب بھر میں شام 6 بجے سے سحری تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ صرف پیٹرول پمپ، فارمیسیز اور ویکیسنیشن سنٹرز کھلے رہیں گے, لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کروایا جائے گا،

حکومت عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔صوبائی وزیر عشر و زکواة

رحیم یار خان( )صوبائی وزیر عشر و زکواة شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ حکومت عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔کورونا ایک عالمی وباءاجتماعی کوششوں سے ہی اس کی شدت کو کم اور پھیلاﺅ کو روکا جا سکتا ہے، وزیر اعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی مزید پڑھیں

“پسند کی شادی جرم بن گئی”

رحیم یارخان ( )پسند کی شادی جرم بن گئی ،سسرال والے مختلف حیلوں سے تنگ کررہے ہیں اگرہمیں کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دارمیرے سسرال والے ہونگے , ان خیالات کا اظہار صادق ٹاﺅن کے رہائشی محمد علی عرف جمی نے اپنی بیوی سمیرا غفور کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں مزید پڑھیں

اشیائے خورونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا،ڈاکٹر خرم شہزاد

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تمام رمضان بازاروں کے انچارجز کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، انچارج کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام اشیاءکی وافر مقدار کی دستیابی یقینی بنائے اور انتظامات میں کسی قسم کی مزید پڑھیں

محکمہ اوقاف کی رحیم یار خان میں کروڑوں روپے کی اراضی واگزار””

اینٹی کرپشن کا قبضہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے کی اراضی واگزار””””””” رحیم یار خان کے علاقے موضع مسلم آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محکمہ اوقاف کی 135 ایکڑ زرعی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرالی۔واگزار کرائی گئی اراضی کی مزید پڑھیں

قادیانیت سے تائب ہو کر 10 مرد و خواتین دائرہ اسلام میں داخل”

رحیم یار خان() قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے 10 مرد و خواتین کے اعزاز میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مبلغ ختم نبوت مولانا مفتی راشد مدنی کی زیر نگرانی اور مولانا قاضی شفیق الرحمن کی زیر سرپرستی میں جامعہ قادریہ میں ایک تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ضلعی محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہونی چاہیے اس سلسلہ میں پہلو تہی یا تاخیر کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ضلعی افسران کے تعارفی اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

خواجہ غلام فرید کی شاعری میں امن و محبت کا پیغام آفاقی ہے” شرکاء

رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں منعقدہ انٹرنیشنل کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ خواجہ غلام فرید کی شاعری میں امن و محبت کا پیغام آفاقی ہے، خواجہ فرید کانفرنس ہر سال ہونی چاہئے، انہوں نے کہا مصر، ایران میں صوفیانہ مزید پڑھیں

KFUEIT میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس: بیادِ حضرت خواجہ غلام فرید”کا انعقاد

رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن رحیم یار خان میں پہلی انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ خواجہ غلام فرید کی شاعری میں صوفیانہ درس ملتا ہے، ظلم کے سامنے مزاحمت کرنا اور سچائی کا ساتھ دینا شامل ہے، شرکا نے مزید کہا خواجہ فرید مزید پڑھیں