رحیم یار خان ( )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کرکٹر اور کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ہماری مصیبتوں اور مسائل کا حل خالصتاَ اللہ کی رضا میں پنہاں ہے۔ ہمیں دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی اخروی زندگی کی فکر کرنا چاہیے کیونکہ آخرت میں ہمیں اپنے اعمال کی کسوٹی پہ مزید پڑھیں
زمرہ: مذہب
ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کی تقریبات کے سلسلہ میں دوسرے دن مقابلہ نعت رسول مقبولؐ کا انعقاد”
رحیم یار خان( )ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کی تقریبات کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن جناح ہال میں دوسرے دن مقابلہ نعت رسول مقبولؐ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات نے بھرپور شرکت کی۔ طلباء و طالبات نے حضور اکرمؐ کی شان مزید پڑھیں
رحیم یار خان میں شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات کا آغاز “
رحیمیارخان ( ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔ شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات ضلع کی چاروں تحصیلوں میں منعقد کی جائیں گی جس میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات، مدارس، سول سوسائٹی، تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ مزید پڑھیں
ایک اور بزرگ کاسایہ اٹھ گیا” چوہدری محمد منیر کے سسر چوہدری محمد جمیل قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ،
رحیم یارخان ( ) رحیم یارخان سے تعلق رکھنے والے ملک کے صف اول کے بزنس مین چوہدری محمد منیر کے سسر چوہدری محمد جمیل المعروف بابا جمیل بستی امانت علی والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، اناللہ واناالیہ راجعون ، مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شب 10 بجے گورنمنٹ تعمیر ملت ہائی مزید پڑھیں
اسلام احترام انسانیت اور صبر و تحمل کا درس دیتا ہے” ڈپٹی کمشنر،ڈی پی او
ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے تمام مکاتب فکر کے علماءکرام، ممبران امن کمیٹی، تاجر تنظیموں اور شہریوں کی جانب سے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا گیا جسے ضلعی انتظامیہ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی مزید پڑھیں
ضلع میں قایم امن کو یقینی بنانے کے لئے سخت اقدامات کئے گئے ہیں, ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
مورخہ30 اگست 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے یوم عاشورہ کے جلوسوں میں سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی جلوس امام بارگاہ لنگر حسینی، حیدری ٹرسٹ اور تحصیل صادق آبادسے برآمد ہونے والے جلوسوں سمیت ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے جلوس مزید پڑھیں
رحیمیارخان بھر میں دس محرم الحرام کے سلسلہ میں 72 جلوس اور چودہ مجالس کا انعقاد
عاشورہ محرم الحرام رحیم یار خان ( ) ضلع بھر میں دس محرم الحرام کے سلسلہ میں 72 جلوس اور چودہ مجالس کا انعقاد : ترجمان پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی کیمروں اور لائیو وین سے نگرانی کی جا رہی ہے, ضلع بھر میں چار ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور ولنٹیئرز تعینات مزید پڑھیں
10محرم الحرام کے موقع پر ریسکیورز ہنگامی ڈیوٹیاں سرانجام دینے میں مصروف
10محرم الحرام کے موقع پر ضلع کی چاروں تحصیلوں میں ریسکیورزہنگامی ڈیوٹیاں سرانجام دینے میں مصروف رحیم یارخان(): ضلع کی چاروں تحصیلوں میں 10محرم الحرام کے موقع پر ریجنل ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعبدالستارکی ہدایات کے مطابق ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے سینئر ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل رحمان کی زیرنگرانی ریسکیواینڈ سیفٹی افسران نے تمام ریسکیوسٹاف کی جن مزید پڑھیں
دس محرم الحرم کے سلسلہ میں 72 جلوس اور 14 مجالس کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ آر پی او بہاولپور
رحیم یارخان ( ) دس محرم الحرم کے سلسلہ میں 72 جلوس اور 14 مجالس کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ ہر جلوس اور مجلس کو تھری لیئر سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ بغیر تلاشی جلوس وہ مجلس میں داخلہ ناممکن، ویڈیو ریکارڈنگ، سی سی ٹی اور واک تھرو گیٹس سے نگرانی کی مزید پڑھیں
عشرہ محرم کے دوران پُر امن فضا ہر قیمت پر قائم رکھی جائے، کمشنر بہاولپور
مورخہ29 اگست 2020 رحیم یار خان( )ڈویژنل کمشنر بہاولپور آصف اقبال چوہدری نے ریجنل پولیس آفیسر زبیر دریشک کے ہمراہ رکن پور میں 9محرم الحرام کے جلوس کا دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی و دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد، ڈی پی ا ومنتظر مہدری سمیت دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ مزید پڑھیں