جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈز پنجاب کے دوسرے حصوں کو ٹرانسفر نہیں کئے جا سکیں گے تاکہ جنوبی پنجاب کی برسوں پرانی محرومیاں ختم کی جا سکیں، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت

رحیم یارخاں ( ) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ میں ایک نیا قانون پاس کیا گیا ہے جس کے تحت جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈز پنجاب کے دوسرے حصوں کو ٹرانسفر نہیں کئے جا سکیں گے تاکہ جنوبی پنجاب کی برسوں پرانی محرومیاں ختم کی جا مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیا

*اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیا* زیارت پالیسی کے تحت حج عمرہ کی طرز پر زائرین کے لئے ٹورز ترتیب دئیے جائیں گے۔ زیارت پالیسی کی حج 2019 کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا داخلی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے میگاپراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،میگاپراجیکٹ 15 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائیگا شاہ کوٹ تحصیل کمپلیکس کی تعمیر کے پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،منصوبہ 11 مزید پڑھیں

ٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ -وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور7 جولائی: ٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ – وسائل میں اضافے کے لئے حکومتی اثاثوں کا بہترین استعمال یقینی بنایا جائے گا-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب میں 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولنے کا اقدام بے مثال ہے-عثمان بزدار مزید پڑھیں

پنجاب میں مذہبی اور ہیرٹیج ٹورازم کو فروغ دینے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور3 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس۔ پنجاب میں مذہبی اور ہیرٹیج ٹورازم کو فروغ دینے کا فیصلہ۔ پنجاب کے سیاحتی مقامات میں ضروری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔عثمان بزدار پنجاب میں 8شہروں میں نئی ٹورسٹ سائٹس کو ڈویلپ کیا جائے گا۔عثمان بزدار سیاحتی مقامات پرسیاحوں کی رہائش کیلئے فائبر گلاس اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس آگئی-

لاہور30جون: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس آگئی- مری میں سیاحوں اور شہریوں کے تحفظ کے لئے ڈولفن فورس تعینات کی گئی ہے-عثمان بزدار وزیراعلیٰ نے انسپکٹر جنرل پولیس کو مری میں ڈولفن فور س کی فوری تعیناتی کے لئے ہدایات جاری کیں – وزیراعلیٰ کی ہدایات پر مزید پڑھیں

پرستان سے واپسی

کُلاچ سے کیلاش ایک قسط وار سفرنامہ ہے۔ کراچی سے وادی کیلاش تک کا یہ سفر ہمارے ساتھی شرجیل بلوچ نے چند منچلے خواتین و حضرات کے ساتھ طے کیا ہے۔ راستہ تو خوبصورت ہے ہی، مگر راہی بھی کم نہیں۔ یہ سفر نامہ ہر اتوار کو قسط وار شائع کیا جاتا ہے۔ پیش ہے مزید پڑھیں