پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ ریکارڈ شدہ قومی ترانے کو باضابطہ ریلیز کر دیا گیاہے۔”” #Pakistanindependenceday #14august2022
زمرہ: سیر و تفریح
یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر پاک فضائیہ کا شاہینوں کو خراج تحسین” ملی نغمہ جاری”
یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر پاک فضائیہ کا شاہینوں کو خراج تحسین 14 اگست، 2022: پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے یومِ آزادی پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا۔ یہ نغمہ پاک فضائیہ کے ان سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے جنہوں مزید پڑھیں
رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر”
رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر ” ایک ستارہ جس کا تعلق رحیم یار خان کے نزدیکی قصبے سنجر پور سے ہے اور کینوس پر رنگ بکھیرتے بکھیرتے صدارتی تمغہ امتیاز تک جا پہنچے،جی ہاں کوئی اور نہیں یہ چترا پریتم ہیں ، 17 اگست 2000 میں نیشنل کلچرل ایوارڈ دیا گیا 23 مارچ 2013 کو اُنھیں مزید پڑھیں
چولستان کے قلعوں کا پس منظر “
ویسے تو پاکستان میں سینکڑوں قلعے ہیں لیکن چولستان میں قلعوں کی تعداد 29 ہے اور اس کے علاوہ محلوں اور پرانی عمارتوں کی تعداد اس سے بھی زیادہ ہے اور کہتے ہیں صحابہ کرام ولی اللہ کی قبریں مبارک بھی ہیں صحرائی چولستان کے راستوں کی مجموعی لمبائی ایک ہزار ایک سو ننانوے میل مزید پڑھیں
ہولی کی خصوصی تقریب” وزیراعلیٰ کو ہندو کمیونٹی کی طرف سے چولستان کی روایتی پگ پہنائی”
ہولی کی خصوصی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہندو کمیونٹی کی طرف سے چولستان کی روایتی پگ پہنائی،کیک کاٹاگیا, ہندو،سکھ،کرسچن اوردیگر اقلیتی نمائندوں کی تقریب میں شرکت،ہندو مذہبی رہنما نے ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کی دعا کی پاکستان میں اقلیتوں کو جو مذہبی آزادی حاصل ہے، بھارت میں اس کا تصور بھی نہیں مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا کانووکیشن”
خواجہ فرید یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن،سیکڑوں طلبہ کو اسناد عطا کی گئیں رحیم یار خان() خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پہلے کانووکیشن کا انعقادکیاگیاجس کی صدارت وائس چانسر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے کی جب کہ مہمانان اعزاز میں وائس چانسلر میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
ہمارے ملک میں درختوں کی شدید کمی ہے,زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے, ڈاکٹرطارق احمد
رحیم یارخان( )شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں شجرکاری مہم کاآغاز کردیاگیا، گزشتہ روز شیخ زید میڈیکل کالج میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرطارق احمد اور ایم ایس ڈاکٹر آغا توحید نے فیکلٹی کے ہمراہ پودے لگا کرمہم کا آغازکیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرطارق احمد نے کہاکہ درختوں کا ماحولیاتی تبدیل میں اہم مزید پڑھیں
دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہیں”
رحیم یارخان ( ) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پورے پنجاب کی طرح ضلع رحیم یارخان پولیس نے بھی کلچر ڈے جوش جذبے سے منایا، ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء سمیت سرکل پولیس افسران، ایس ایچ اوز و دیگر پولیس افسران نے قومی لباس سے ساتھ پگڑی پہنی۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں
پنجابی زبان کا ثقافتی دن بھرپور انداز سے منایا جائے گا”
رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر پنجابی زبان کا ثقافتی دن بھرپور انداز سے منایا جائے گا اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی خاصیت یہ تھی کہ ڈپٹی کمشنر سمیت تمام شرکاء مزید پڑھیں
جیپ ریلی”جعفر مگسی کی پہلی پوزیشن”چچا میر نادر مگسی دوسری پوزیشن پر”
بہاولپور کے صحرائے چولستان میں جیپوں کا میلہ اپنے اختتام کو پہنچا فائنل راونڈ مکمل، جس میں ریسر جعفر مگسی نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مارلیا جبکہ نامور ریسر میر نادر مگسی دوسری پوزیشن حاصل کرسکے تیسرے نمبر کی پوزیشن آصف فضل چویدری کے حصے میں آئی, بہاولپور میر جعفر مگسی نے 17ویں چولستان مزید پڑھیں