
بہاول پور (13/فروری) 17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر دلوش اسٹیڈیم ڈیراور چولستان کے مقام پر شاندار ثقافتی شو کا اہتمام کیا گیا, جس میں معروف گلوکار ابرار الحق اور فنکاروں ساجد ملتانی، شہزادی ارم سیال، میراب علی، سیف علی خاں اور چولستانی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور صحرائے چولستان مزید پڑھیں