بہاول پورکی تعمیر وترقی کا سفر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ولولہ انگیز قیادت میں صوبہ کی عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے گراں قدر اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں گزشتہ تین سالوں میں لوگوں کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی اور انہیں ریلیف فراہم کرنے کے لیے متعدد ترقیاتی مزید پڑھیں
زمرہ: سیر و تفریح
سیاحت کے عالمی ویک پرڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا بائیک چلا کر ریلی کا آغاز”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں بھی سیاحت کا عالمی ویک بھرپور انداز سے منایا جائے گا اور اس دوران ضلعی انتظامیہ سیاحت کے دفروغ میں دلچسپی رکھنے والی این جی اوز اور دیگر شخصیات کے ساتھ مل کر اپنے مزید پڑھیں
پاکستان میں اقلیت و اکثریت کے حقوق یکساں ہیں, کیپٹن (ر)ظفر اقبال
رحیم یار خان( ) کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر)ظفر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا وطن ہے اور اس میں رہنے والے چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں انہیں کاروباراور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی مکمل آزادی حاصل ہے، پاکستان میں اقلیت و اکثریت کے حقوق یکساں ہیں ۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں
لندن کی فضا پاکستان زندہ باد کےفلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی”
جشن آزادی کے موقع پر جہاں ملک بھر میں رات گئے تک جشن رہا وہی لندن میں پاکستانی اورسیز بھی کسی سے پیچھے نا رہے لندن میں پاکستانیوں نے شاندار ریلی نکالی ریلی میں بچوں بڑوں اور نوجوانوں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکاء کے فلک شگاف نعروں سے لندن کی فضا مزید پڑھیں
حکومت کی ٹورازم پالیسی اور سیاحت کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بھی کوشاں”
بہاول پور( ) شعبہ ٹورازم اینڈ پاسپٹیلٹی مینجمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات کا بہاولپور کے تاریخی مقامات کا دورہ منعقد کرایا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایت پر حکومت کی ٹورازم پالیسی اور وطن عزیز میں سیاحت کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی میں بلوچستان،خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لئے عشائیہ”
بہاولپور( ) پروفیسر اطہر محبوب ، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بلوچستان ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہاسٹل کے طلبا کے لئے عشائیہ دیا ۔ یہ طلباء دوردراز کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور عید منانے کے لئے اپنے گھروں کو نہیں جاسکے۔ عشائیہ میں ڈین ، فیکلٹی مزید پڑھیں
دکھی انسانیت او رمسائل و پریشانیوں میں گھرے طبقات کو خوشیوں میں شریک رکھنا ہی عید الفطر کا حقیقی فلسفہ ہے,ڈپٹی کمشنر
مورخہ13 مئی 2021 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت او رمسائل و پریشانیوں میں گھرے طبقات کو خوشیوں میں شریک رکھنا ہی عید الفطر کا حقیقی فلسفہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید الفطر نماز کی کی ادائیگی کے بعد دارلامان، شیخ زید میڈیکل کالج مزید پڑھیں
چائلڈ پروٹیکشن ویلفئیر بیورو کا قیام حکومت پنجاب کا انتہائی احسن اقدام ہے,پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب
اولپور( ) پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نےچائلڈ پروٹیکشن ویلفئیر بیورو حکومت پنجاب کے بہاولپور میں واقع ادارے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ادارے کی انچارج نوشابہ ملک نے ان کا استقبال کیا اور بریفنگ دی- وائس چانسلر نے ادارے میں طلبہ و طالبات کے لئے رہائشی سہولیات اور ان مزید پڑھیں
رحیمیارخان میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ رپورٹ ہو رہا ہے، شہری عید الفطر کی تعطیلات میں گھروں تک محدود رہ کر اس وائرس کے خاتمہ یا کم کرنے میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں- ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
مسیحی اور ہندو یوتھ لیڈرز کا مکی مسجد اور مدرسہ کا دورہ
مسیحی اور ہندو یوتھ لیڈرز کا مکی مسجد اور مدرسہ کا دورہ مسیحی اور ہندو یوتھ لیڈرز جن کی سربراہی بین المذاہب ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے رکن عمانوئیل عامی نے کی۔ اس موقع پر یوتھ لیڈرز نے مدرسہ کے طلباء میں عید کے حوالے سے تحائف تقسیم کیے اورطلباء نے وصول کرکے خوشی کا اظہار مزید پڑھیں