بہاول پور زرخیز ثقافتی ورثہ کا حامل خطہ ہے۔ کمشنر بہاول پور

بہاول پور:8/مارچ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ بہاول پور زرخیز ثقافتی ورثہ کا حامل خطہ ہے۔ یہاں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کو اپنے فن کے مظاہرہ کے لئے زیادہ اور بہتر مواقع کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرٹس کونسل بہاول مزید پڑھیں

شہروز اور سائرہ کی شادی سات سال کے طویل عرصہ کے بعد اختتام پذیر ہو گی.

شہروز اور سائرہ کی شادی گذشتہ سات سال پہلے ہوئی تھی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ اداکارہ سائرہ شہروز نے ہفتے کے روز انسٹاگرام میں کہا کہ ان کی شادی شہروز سبزواری کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے ختم ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر جاتے ہوئے سائرہ نے ایک مختصر نوٹ اپ لوڈ کیا مزید پڑھیں

علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع

میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان تنازع نیا رخ اختیار کر گیا، علی ظفر کہتے ہیں 16 ٹویٹر اکاؤنٹس کے ذریعے میری کردار کشی کی گئی۔ گلوکارہ کے ٹویٹر اکاؤنٹس کی چھان بین کیلئے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔ معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ” Wrong No. 2 ” بیس کروڑ سے زائد کا کاروبار کر کے اول رہی .

پاکستانی فلموں میں سخت مقابلہ جاری ہے. جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے قدموں پر جلد کھٹری ہو جائے گی. پاکستانی فلم ” Wrong No. 2 ” بیس کروڑ سے زائد کا کاروبار کر کے اول رہی. یہ ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے. ہدایت کار یاسر نواز کی رومانوی کامیڈی مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ نکی مناج کا سعودیہ میں کانسرٹ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

مشہور امریکی ریپر نکی مناج رواں ماہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور امریکی ریپر نکی مناج رواں ماہ کی 18 تاریخ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں کنسرٹ کریں گی۔ کانسرٹ کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد مزید پڑھیں

شاہ رخ کی تعریف، سلمان کی فلم کا ریکارڈ بزنس

شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ میں شامل اداکارہ کیرتی سنون آج کل شاہ رخ کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں۔ کیرتی کبھی شاہ رخ کے ایکشن کی تعریف کرتی ہیں تو کبھی ان کی اداکاری کی اور تو اور اب کیرتی کہتی ہیں کہ شاہ رخ بڑے دل والے ہیں اور بطور پروڈیوسر فلم مزید پڑھیں

کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ انھیں ذاتی زندگی پر کیے جانے والے سوالات بالکل پسند نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹو‏‏ئٹر پر ایک چیٹ شو کے دوران انوشکا شرما سے ایک مداح نے پوچھا کہ ایسا کون سا سوال ہے جو انھیں پریشان کرتا ہے؟ اس کے مزید پڑھیں

ہالی وڈ میں کوئی دلچسپی نہیں: سلمان خان

بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلمیں کرنے میں انھیں کوئی دلچسپي نہیں ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انھوں نے ممبئی میں اپنی نئی فلم ’پریم رتن دھن پايو‘ سے منسلک ایک پروگرام میں کہا: ’میں یہیں خوش ہوں۔ میں نے یہاں مزید پڑھیں

عمر میں فرق کے بارے میں سوچا ہی نہیں: کیٹ ونسلیٹ

مشہور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم ’دی ڈریس میکر‘ میں ان کے ساتھی اداکار کی کم عمری کے بارے میں انھوں نے کبھی ’سوچا ہی نہیں۔‘ اس فلم میں کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ کام کرنے والے لیئم ہیمس ورتھ ان سے 14 سال چھوٹے ہیں اور انھوں نے حالیہ مزید پڑھیں

شیکسپیئر کے ڈراموں پر مختصر فلموں کی تیاری

انگریزی ادب کے مشہور ڈرامہ نگار ولیئم شیکسپیئر کی 400ویں برسی کے موقع پر ان کے 37 ڈراموں پر مختصر فلموں کی تیاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مختصر ڈراموں کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے لیے اداکاروں کو اپنے مکالمے فلمانے کے لیے دنیا بھر ان مقامات پر بھیجا گیا ہے مزید پڑھیں