
لاہور26جون: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی قومی کرکٹ ٹیم کونیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ جیتنے پر مبارکباد- پاکستانی کھلاڑیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہر ٹیم کو ہراسکتے ہیں – عثمان بزدار شاہین آفریدی نے بہترین باؤلنگ کر کے فتح میں اہم کردار ادا کیا- عثمان بزدار بابر اعظم او رحارث سہیل مزید پڑھیں