چند ہی گھنٹوں میں 22, لاکھ 70 ہزار کی چوری شدہ رقم برآمد, ترجمان پولیس

ڈسٹرکٹ رحیم یار خان خانپور پولیس نےچند ہی گھنٹوں میں جدید ٹیکنالوجی اور اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے 22, لاکھ70ہزار کی چوری شدہ رقم برآمد کرلی۔ترجمان پولیس رحیم یارخان۔ تفصیل کے مطابق سٹی خانپور پولیس نے ڈی پی رحیم یار خان کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی ہدایت پر اے ایس پی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم مہنگائی کے خلاف یکم نومبر کو سٹی پُل رحیم یار خان پر احتجاج ہوگا, میاں امتیاز احمد

رحیم یار خان ( )سابق ایم این اے و ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن میاں امتیاز احمد کی رہائش گا پر منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے ضلعی اجلاس میں چیئرمین ضلع کونسل سردار اظہر خان لغاری، ضلعی موبائل امن کمیٹی کے سربراہ علامہ عبدالروف ربانی، سابو ایم پی اے محمودالحسن چیمہ، جمعیت مزید پڑھیں

ہماری ٹیم تگڑی ہے, میچ جیت جائیں گے,انڈین کھلاڑی کا شعیب اختر کو چیلنج””””

ہماری ٹیم تگڑی ہے, میچ جیت جائیں گے,انڈین کھلاڑی کا شعیب اختر کو چیلنج”””” کل پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا ، پاکستان آخری اوور میں میچ ہار گیا ، اسے سے پہلے پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو آسانی سے شکست دی تھی ، جبکہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان بلدیاتی اداروں کو پانچ سال کا عرصہ پورا کرنے کا حق دے” میاں اعجازعامر

رحیم یارخان( ) میونسپل کارپوریشن کا اجلاس عام علامہ اقبال لائبریری کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس کی صدارت وائس چیئرمین وکنونیئر عبدالطیف بھٹی نے کی جبکہ چیئرمین میاں اعجازعامر نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں کونسلرز عمرحمید چوہدری کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی جس میں بلدیاتی ادارو ں کی بحالی مزید پڑھیں

خواجہ فرید یونیورسٹی پر کھیلوں میں حصہ لینے پر 3سال کی پابندی عائد،

رحیم یارخان (سٹاف رپورٹر) وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی نااہلی کے باعث ادارہ پر کسی بھی قسم کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر 3سال کی پابندی عائد، فیصل آباد میں منعقد ہونیوالے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ میں غیر طالب علموں پر مشتمل ٹیم بھجوادی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مزید پڑھیں