اجناس سبزی و فروٹ منڈی کے بجائے کولڈ اسٹوریج میں فروخت کرکے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے نقصان,

رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر) اجناس سبزی و فروٹ منڈی کے بجائے کولڈ اسٹوریج میں فروخت کرکے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے نقصان ، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے بائی پاس روڈ پر واقع تینوں کولڈ اسٹوریج کا دورہ کرتے ہوئے ریکارڈ چیک کیا،مارکیٹ کمیٹی فیس کی ادائیگی صفر نکلی ہے۔تفصیل مزید پڑھیں

حضرت سیدنا مخدوم حمید الدین حاکم ؒ کے 706ویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر,

رحیم یارخان ( )حضرت سیدنا مخدوم حمید الدین حاکم ؒ کے 706ویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر، چادرپوشی کے بعد ملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔تفصیل کے مطابق قلعہ مؤ مبارک شریف میں حضرت سیدنا مخدوم حمید الدین حاکم ؒ کے 706ویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیرہو مزید پڑھیں

چولستان کےتمام مسائل کو ایوانِ بالا میں پیش کروں گا,یدھشٹر چوہان

رحیم یار خان( ) ایم پی اے یدھشٹر چوہان کی سماجی رہنما محبت رام داس کے گھر آمد ہلیان بستی امان گڑھ نے ان کو خوش آمدید کہا اور مخصوص نشست پر کامیابی کی مبارک باد پیش کی یدھشٹر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کے قائدین مزید پڑھیں

” ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی دوٹیمیں میں شامل””

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی دو ٹیم میں شامل””””” ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی وہ غیر ملکی ٹیم جس میں 9 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں,,,,, قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شریک ہیں یعنی ہر ملک کی ایک ایک ٹیم شرکت مزید پڑھیں

حکومت کے ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے شہر کو خوبصورت بنائیں گے,ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے ایم پی اے چوہدری آصف مجید اور ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کے ہمراہ چوک رحمت اللعالمین ؐ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)ریاست علی، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا سمیت دیگر ضلعی افسران اور پی ٹی آئی کے عہدیداران مزید پڑھیں

ملزمان کو ان کے انجام تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھ سکتا,کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

رحیم یار خان ( ) صادق آباد کی سیاسی لیڈر شپ کی ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء سے ملاقات،خوش آمدید کہا اور ڈی پی اوکی سانحہ ماہی چوک کے مقتولین کے ورثاء سے کی گئی تعزیتی ملاقات اور ملزمان کی جلد گرفتاری کے تحرک اور کچہ آپریشن شروع کیے جانے کو سراہا۔ مزید پڑھیں

ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان ( ) ضلع کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے یہاں پاکستانی ثقافت اور تہذیب کا نہایت گہرا اثر یے یہاں کی ثقافتی روایات بہت منفرد اور رنگارنگ ہیں۔ ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے اور ان کی سہولیات کے حوالے سے بہت پرعزم ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں