پولیس کی بروقت کارروائی خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار”

رحیم یارخان ( ) کوٹسمابہ پولیس کی بروقت کارروائی خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج، گرفتار ملزم نے خاتوں رشہ دار پر مبینہ زمین کے تنازعہ پر تیزاب پھینکا۔ تفصیل کے مطابق ترنڈہ سوائے خان کی رہائشی مسماۃ (ع) نے پولیس کو تحریری درخواست پیش کی کہ اس عرفان گجر نامی ملزم مزید پڑھیں

آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ جاری”

خواجہ فرید یونیورسٹی،آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ جاری ایونٹ کے دوسرے روز کانٹے دار مقابلے،پنجاب یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا, رحیم یارخان()خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ جاری ہے۔ چیمپئن شپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے دوران کوارٹر مزید پڑھیں

راجہ جہانگیر انور نے تہذیب و ثقافت کے فروغ کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کیا” ثمن راۓ

لاہور( ) محنتی اور دیانتدار افسر کسی بھی محکمے کی پہچان ہوتے ہیں۔ ایسی ہی مثال سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب راجہ جہانگیر انور کی ہے جو محنت اور لگن سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور ہمیشہ قواعد و ضوابط کے مطابق کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سیکرٹری اطلاعات و ثقافت راجہ مزید پڑھیں

اب لاہور میں سمارٹ واٹر میٹر لگیں گے”

بزدار حکومت کا لاہور شہر کیلئے ایک بڑا اقدام،لاہور میں سمارٹ واٹر میٹر لگیں گے، واسا اور غیر ملکی کمپنی کے درمیان معاہدہ” وزیراعلیٰ آفس میں سمارٹ واٹر میٹر کی تنصیب کے سلسلے میں معاہدے پر دستخط کی تقریب، وزیراعلیٰ عثمان بزدار مہمان خصوصی لاہو رمیں 7لاکھ 11ہزار سے زائد سمارٹ واٹر میٹر لگیں گے، مزید پڑھیں

دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہیں”

رحیم یارخان ( ) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پورے پنجاب کی طرح ضلع رحیم یارخان پولیس نے بھی کلچر ڈے جوش جذبے سے منایا، ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء سمیت سرکل پولیس افسران، ایس ایچ اوز و دیگر پولیس افسران نے قومی لباس سے ساتھ پگڑی پہنی۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں