JDW-II میں سابق ملازم نے 2 افراد کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی،،،،،،

رحیم یار خان( ) نوکری سے نکالے جانے کی رنجش اور انتقام میں جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کے سابق ملازم نے فیکٹری کے اندر داخل ہوکر دو حاضر ڈیوٹی منیجرز کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک منیجر زخمی ہوگیا۔ بعد میں ملزم نے اپنے رہائشی کوارٹر میں پہنچ کر خود مزید پڑھیں

ادبی وثقافتی ترقی اور فنون لطیفہ کے فروغ میں الحمراء کا کردار قابل تقلید ہے۔ راجہ جہانگیر انور

الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کو تزئین و آرائش کے بعدری اوپن کر دیا گیا” سیکرٹری اطلاعات وثقافت راجہ جہانگیر انور نے ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقا ر علی زلفی کے ہمراہ اکیڈمی کا افتتاح کیا۔ ہمارا نوجوان دُنیا کے ہر شعبہ میں ملک وقوم کا نام روشن کر رہاہے۔ادبی وثقافتی ترقی اور فنون لطیفہ کے فروغ مزید پڑھیں

پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار”

رحیم یارخان ( ) آباد پور پولیس سے فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار، فرار ملزمان کی تلاش جاری۔ گرفتار ملزم تھانہ بھونگ کے علاقہ میں اغواء کی واردات اور پولیس پارٹی پر فائرنگ میں بھی ملوث تھا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ آباد پور پولیس معمول کے مطابق دولت مزید پڑھیں