پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور بازیاب”

رحیم یار خان پولیس کی کامیاب کارروائی دوران پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور بازیاب رحیم یار خان: پولیس کی انٹلیجنسڈ بیسڈ کامیاب کارروائی ،دوران پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور شاہد باز یاب،ڈاکو فرار، پولیس کی بھاری نفری علاقہ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے فرار ملزمان کی تلاش جاری رکھے مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری مرحوم کے ہمنوا محمد سلیم صابری 6 سال گزر جانے کے باوجود حکومت امداد سے محروم”

رحیم یارخان( )پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری مرحوم کے ہمنوا محمد سلیم صابری نے کہا ہے کہ پاکستان معروف قوال امجد فرید صابری پرجب کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شہید ہوگئے تھے اس وقت میں ان کے ہمراہ تھا, جس میں بھی شدید زخمی ہوا تھا اس وقت حکومت سندھ مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا”

“رحیم یار خان ( ) صادق آباد ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا” تفصیل متعلق لاپتہ پولیس ملازم و1کس پرائیویٹ شخص علاقہ تھانہ بھونگ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طورپر ڈی پی او رحیم یار خان بھی موقعہ پر پہنچے، ایس پی انویسٹیگیشن کیپٹن(ر) دوست محمد اپنی زیرنگرانی پولیس مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا اندرون چولستان کا دورہ”

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا اندرون چولستان کا دورہ رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں میں راشن,, مویشیوں کے لئے ونڈا, توڑی اور صاف پانی کے ٹینک فراہم کئے, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) ریاست علی, سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر حسن خان بھی موجود محکمہ مزید پڑھیں

عقیل خان نے 39 ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی”

عقیل خان نے 39 ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی جیت لی۔ اسلام آباد (26 مئی 2022) پی اے ایف آفیسرز میس اسلام آباد میں منعقدہ 39ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی پاکستانی نمبر ون عقیل خان نے محمد مزید پڑھیں