بہاول پور:11/مئی ( )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف کی ہدایت پرکمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال، اراکین اسمبلی میاں محمد شعیب اویسی، ملک محمد ظہیر چنڑ نے چولستان کے دور افتادہ علاقے گھرکن اورچنن پیر کا دورہ کیا۔ انہوں نے شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث ہلاک ہونے والے جانوروں مزید پڑھیں
زمرہ:
شادیوں میں ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے, ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات پر شادیوں میں ون ڈش اور مقررہ اوقات کی پابندی کے حوالے سے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ حکام کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شادی ہالز، چاردیواری، فارم ہاؤسز اور میرج مارکی میں ہونے والی شادیوں میں ون ڈش مزید پڑھیں
چولستان میں حالیہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ہنگامی اجلاس”
بہاول پور:10/مئی ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال کی زیر صدارت چولستان میں حالیہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ترقیاتی ادارہ بہاول پورمہر خالد احمد، ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا، ڈپٹی کمشنربہاول نگر کیپٹن (ر) محمد وسیم،و ڈپٹی کمشنر رحیم مزید پڑھیں
بیوروکریسی کی تنخواہ اور دیگر مراعات دوسرے ملازمین کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ کیوں ہیں؟؟
بیوروکریسی کی تنخواہ اور دیگر مراعات دوسرے ملازمین کے مقابلے میں کئی گنا(10 سے لیکر100گنا) زیادہ کیوں ہیں؟؟؟؟؟؟ تنخواہوں میں فرق: وفاقی و صوبائی محکموں کی تنخواہیں ،الاؤنسزاور بجٹ میں فکس کی بجائے یکساں اصافہ وقت کی ضرورت سرکاری تنخواہوں کا طبقاتی نظام اور بیچارے اچھوت محکمے” بجٹ قریب آتے ہی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں
خشک سالی” چولستان کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے”
چولستان کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے ” صحرائے چولستان میں پانی کی کمی کے باعث سینکڑوں مال مویشی مرنے کی اطلاعات آرہی ہیں انسانی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ ہے موجودہ صورت حال میں مقامی باشندوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے, جس پر دِل دُکھی ہے, مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں
” آزادی صحافت کا عالمی دن”
” آزادی صحافت کا عالمی دن” یونیسکو کی جنرل کانفرنس کی سفارش پر دسمبر 1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ تب سے، 3 مئی، ونڈہوک ڈیکلیریشن کی سالگرہ کو دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے, مزید پڑھیں
پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ ضلع بھر میں عیدالفطر کا پر امن انعقاد
رحیم یار خان پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ ضلع بھر میں عیدالفطر کا پر امن انعقاد رحیم یار خان : پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ضلع بھر میں عیدالفطر پر امن طور پر ادا کر دی گئی، ترجمان پولیس ضلع بھر میں عیدالفطر کے سلسلہ میں 503 اجتماعات منعقد ہوئے، ترجمان پولیس ڈی پی او کیپٹن مزید پڑھیں
02-05-2022 “چولستان ٹائمز رحیم یار خان”
وزیر اعلی حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا دورہ” ایم ایس معطل”
بہاولپور( ) وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا اچانک دورہ، علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا، ناکافی طبی سہولتوں پر برہم، ہسپتال میں صفائی کے انتظامات اوربعض آلات خراب ہونے پر متعلقہ حکام کی سرزنش،ایک ماہ کے اندر خراب آلات کو درست کیا جائے ہسپتالوں میں اس طرح معاملات نہیں چلیں گے،دکھی مزید پڑھیں
موٹر وے پر وزیراعظم آفس کے پروٹوکول آفیسر کی گاڑی کو حادثہ” آفیسر 10 سالہ بیٹی سمیت جاں”
حیم یار خان میں موٹر وے ایم فائیو پر وزیراعظم آفس کے پروٹوکول آفیسر کی گاڑی کو حادثہ پروٹوکول آفیسر مقصود جتوئی 10 سالہ بیٹی سمیت جاں، اہلیہ اور 1 بیٹی زخمی، عید کی خوشیاں منانے سکھر جارہے تھے ۔۔ موٹر وے ایم فائیو پر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب حادثہ پیش آیا ہے مزید پڑھیں