نیشنل ایکشن پلان اور آپریشن البدر پر ان کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے، آر پی او بہاولپور

رحیم یارخان ( ) ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور صادق علی ڈوگر نے کہا ہے کہ پولیس عوام کی جان و مال کا تحفظ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موئثر حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت سے کام کر رہے ہیں، پولیس افسران امن و امان کے مزید پڑھیں

وائس چانسلر KFUEIT کو کرپشن کے الزامات کا جواب دینے کیلئے 4 دن کی مہلت، ڈسٹرکٹ بار

رحیم یارخا ن ( )وائس چانسلر خواجہ فرید انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی کرپشن اوراقرباپروری کے خلاف ممبرپنجاب بارکونسل،صدر بار اورجنرل سیکرٹری کی پریس کانفرنس، وائس چانسلر پر کرپشن کے الزامات کا جواب دینے کیلئے 4دن کی مہلت،ڈسٹرکٹ بار،سول سوسائٹی کو مطمین نہ کرسکنے پر احتجاجی تحریک اوردھرنے دیئے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق وائس چانسلر مزید پڑھیں

دشتی گینگ گرفتار, 10 لاکھ 50 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد”

رحیم یارخان ( ) تھانہ رکن پور پولیس نے خان علی دشتی گینگ گرفتار کر لیا، 10 لاکھ 50 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد، مزید تفتیش جاری۔ تفصیل کے مطابق تھانہ رکن پور پولیس نے ڈی ایس پی غلام دستگیر لنگاہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رکن پور رانا محمد عارف، اے مزید پڑھیں

خاوند کی قاتلہ آشناء سمیت گرفتار”

رحیم یارخان ( ) تھانہ صدر صادق آباد پولیس خاوند کی قاتلہ کو آشناء سمیت گرفتار کر لیا، ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق ایک ہفتہ قبل تھانہ صدر صادق آباد کے علاقہ میں (ش) نامی خاتون نے اپنے خاوند مسؤ خان کو زہر دے دیا تھا جو تشویش مزید پڑھیں