” ضلع کریمنل عناصر کے شکنجہ میں”

رحیم یارخان ضلع کریمنل عناصر کے شکنجہ میں” ضلع رحیم یارخان کاروباری حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے جہاں شوگر ملز، ٹیکسٹال ملز، گھی مل، کاٹن فیکٹریز، سیڈ کارپوریشنز، فلور ملز اور دیگر کاروباری سرگرمیاں دیگر اضلاع سے زیادہ ہیں وہیں صادق آباد ٹرانسپورٹ کے سپیئر پارٹس کے حوالے سے حب مانا جاتا ہے، مزید پڑھیں

دو اقلیتی مغوی بحفاظت بازیاب’ ورثاء اور سکھ رہنماؤں کا پولیس کو خراج تحسین”

پولیس کی کچہ میں کامیاب کارروائی دو اقلیتی مغوی بحفاظت بازیاب ورثاء اور سکھ رہنماؤں کا پولیس کو خراج تحسین رحیم یارخان ( ) پولیس نے کچہ میں کارروائی کر کے دو اقلیتی مغوی افراد کو بازیاب کر لیے، چند روز قبل بنہ جی اور وزیر جی کو کشمور میں کام پر جاتے ہوئے نامعلوم مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کے اعزاز میں پر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد “

ڈی پی او رحیم یارخان کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کے اعزاز میں پر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا شرکاء کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین رحیم یارخان ( ) سابق ڈی پی او رحیم یارخان کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ جس انسان کے اندر احساس نہیں ہوتا وہ مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار COAS نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد”

*انتساب کے بغیر* پہلی COAS نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2022″ (24 جون 2022) پاکستان کے کھیلوں کی کتاب میں ہاکی ایک قومی کھیل کے طور پر نمایاں ہے۔ جس کی تاریخ سب سے زیادہ سجی ہوئی ہےمگر فی زمانہ ہاکی کا کھیل زوال پذیری کی جانب رواں ہے۔ہاکی کلچر کو بحال کرنے اور مزید پڑھیں

فضائیہ میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن کا ائیر یونیورسٹی اسلام آباد میں انعقاد”

فضائیہ میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن کاائیر یونیورسٹی اسلام آباد میں انعقاد 23 جون 2022: فضائیہ میڈیکل کالج اسلام آباد کیمپس کے پہلے MBBS بیچ کا پہلا کانووکیشن ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کے مین آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ مہمان مزید پڑھیں

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے پر اپنے دور اقتدار میں عمران خان نے بھرپور محنت کی، چوہدری آصف مجید

رحیم یارخان( ) ایم پی اے سٹی چوہدری آصف مجیدنے کہاہے کہ پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے پر اپنے دور اقتدار میں عمران خان نے بھرپور محنت کی، پی ڈی ایم فیٹف کے حوالے سے پی ٹی آئی کی حکومت کے اٹھائے گئے اقدامات کے خلاف احتجاج کرتی رہی اور اب کریڈٹ مزید پڑھیں