
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور پنجاب پولیس کے اشتراک سے عباسیہ کیمپس کے غلام محمدگھوٹوی ہال میں شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پولیس شہداء کی فیملیز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر کمشنر بہاولپور مزید پڑھیں