نو مولود بچے کی فروخت کا منصوبہ ناکام، 4ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج

رحیم یار خان تھانہ کوٹسمابہ پولیس کی کارروائی نو مولود بچے کی فروخت کا منصوبہ ناکام، 4ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج رحیم یار خان( ) تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کی کارروائی ،نومولود بچے کی خریدو فروخت میں ملوث ملزمان گرفتار، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں