
راجن پور( ) روجھان کچہ کے علاقہ خیر پور بمبلی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ‘پولیس کا دولانی اور لنڈ گینگ کے ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تک‘پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا آغاز‘پولیس مقابلہ کے نتیجے میں 3ڈاکوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات‘ڈی پی او راجن پور تفصیلات کے مطابق کچہ مزید پڑھیں