
رحیم یارخان( ) مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنماء وسینئرنائب صدرمریم نواز کی جھوٹے سیاسی مقدمے ایون فیلڈریفرنس سے باعزت بریت سے بڑے بڑے جھوٹ بے نقاب ہوگئے، مسلم لیگ(ن) کوسیاست سے باہررکھنے کے لیے آئین وقانون کی دھجیاں بکھیری گئیں اورقائدین کوکئی کئی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھاگیا انشاء اللہ مسلم لیگ(ن)کے قائدمیاں مزید پڑھیں