
رحیم یارخان( ) پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں مخصوص اقلیتی کوٹہ میں سے ہندوبرادری کونظراندازکرکے ہندوؤں کی دل آزاری کی ہے، مسلم لیگ(ن)کی جانب سے ہندوبرادری کی تذلیل کی گئی ہے ضلع رحیم یارخان سمیت پنجاب بھرمیں مسلم لیگ(ن) سے وابستہ ہندو کمیونٹی آباد ہے جسے ٹکٹ نہیں دیاگیا، مزید پڑھیں