
بہاولپور ڈویژن کے لیے انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی بطور وفاقی وزیر تعلیم اور گورنر پنجاب خدمات اور بہاولپور و رحیم یارخان کا حالیہ دورہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اپنی وزارت کے دور میں انہوں نے تعلیم اور امور داخلہ میں غیر معمولی خدمات سرانجام دیں- روشنیوں کے مزید پڑھیں