اغواءکے مقدمہ کا ڈراپ سین ،بیوی کے اغواءکا واقعہ ڈرامہ نکلا”

رحیم یارخان ( )اغواءکے مقدمہ کا ڈراپ سین ،بیوی کے اغواءکا واقعہ ڈرامہ نکلا ، عدالت نے مغویہ کے بیان پر ملزم کو رہا کر دیا ۔تفصیل کے مطابق مغویہ شمیم مائی کے شوہرغلام فرید نے تھانہ صدر رحیم یارخان میں درخواست دی کہ اس کی کھال پر کپڑے دھونے کے دوران اس کی بیوی مزید پڑھیں

“پسند کی شادی کا ڈراپ سین”

رحیم یارخان ( )پسند کی شادی کا ڈراپ سین ،چاند پر گھر بنا کر دینے کو تیار ہوں شوہر کا عدالت میں بیان ،بیوی نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کردیا ، عدالت نے خلع کی ڈگری چیئرمین ثالثی کونسل کو بھجوا دی۔تفصیل کے مطابق ظفر آباد کی رہائشی مقدس شبیر نے چڑیا گھر مزید پڑھیں

ہاتھ اور پاﺅں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو نقد امداد اور اس کے بھائی کو ملازمت کے آرڈرز فراہم کر دیئے، ر یاست علی

رحیم یار خان( )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہاتھ اور پاﺅں سے معذور ہونہار طالبہ کرن اشتیاق کو 50ہزار نقد امداد اور اس کے بھائی خان اشتیاق کو محکمہ سول ڈیفنس میں ملازمت کے آرڈرز فراہم کر دیئے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نقد مزید پڑھیں

بیوی کی کال نہ سننا شوہر کو بھاری پڑ گیا’ بیوی عدالت چلی گئی”

رحیم یارخان ( )بیوی کی کال نہ سننے پربیوی شوہر کے خلاف عدالت میں پیش ہو گئی،شوہر عدالت کی طرف سے طلبی پر شش وپنج میں مبتلا ، عدالت میں پیش ہوکر بیوی کو راضی کرنے کی استدعا،فیملی کورٹ کے فاضل جج ندیم اصغر ندیم نے مقدمہ کی سماعت کے بعدمیاں بیوی میں صلح کروا مزید پڑھیں

“میونسپل کمیٹی کا خصوصی اجلاس” عدالتی حکم کے بعد کسی حکومتی نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں,چیئرمین میاں اعجازعامر

رحیم یار خان () میونسپل کمیٹی رحیم یار خان کا خصوصی اجلاس چیئرمین میاں اعجازعامر کی زیرصدارت کمیٹی روم میں منعقد ہوا‘ اجلاس میں بلدیاتی اداروں کی بحالی پر سپریم کورٹ آف پاکستان سے اظہارتشکر سمیت مختلف قراردادیں پاس‘اجلاس کے موقع پرچیف افسر سمیت تمام افسران غائب‘ میاں اعجاز عامر کی ارکان اسمبلی کو مل مزید پڑھیں

فیملی کورٹ کا تاریخی فیصلہ،

رحیم یارخان ( ) فیملی کورٹ کا تاریخی فیصلہ،شوہر سے نان نفقہ وصول کرنے کے لئے عدالت آنے والی بیوی نے شوہر کی جانب سے بدکاری کے الزام پر قسم اٹھا کر الزام کو جھوٹا قرار دیا‘شوہر نے بھی لگائے جانے والے الزام پر قسم اٹھا کر الزام کو سچ قراردے دیا‘ عدالت نے دونوں مزید پڑھیں

رحیم یار خان کو ڈویژن بنایا جائے، صدر رحیم یارخان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری

رحیم یارخان( )50لاکھ کے لگ بھگ رحیم یارخان جو آبادی کے اعتبارسے پنجاب کاپانچواں اوررقبے کے اعتبارسے چوتھا بڑاضلع ہے اسے دوحصوں میں تقسیم کرکے خان پورکوضلع بنا یاجائے جس کی تحصلیں ظاہر پیر و لیاقت پور اورتحصیل خان پور ہونی چاہییں۔ ان خیالات کااظہارصدر رحیم یارخان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری خواجہ بشیراحمد نے اپنے ایک مزید پڑھیں

سی این این نے صدام حسین پر الزام اور عراق جنگ کے رپورٹنگ کی جو بعد میں غلط ثابت ہوئی”ویبینارز میں گفتگو

بہاولپور( ) شعبہ میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تحت منعقد ہونے والے ویبینار کی سیریز کے سلسلے میں چوتھے ویبینارز کا انعقاد ہوا جس کا موضوع تصادم کے حل میں میڈیا بطور محرک تھا۔ ویبینار کے افتتاحی کلمات اد ا کرتے ہوئے انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے کہا کہ میڈیا ملک مزید پڑھیں

فیملی مقدمہ میں مفرور شوہر گرفتار ،رقم ادانہ کرنےپرایک سال کی سزا۔

رحیم یارخان( )فیملی مقدمہ میں مفرور مدیون گرفتار ،رقم ادانہ کرنےپرایک سال کی سزا۔ تفصیل کے مطابق گلشن اقبال کی رہائشی سمیراکرن نے اپنےشوہر اسد شوکت کے خلاف اپنا اورتین بچوں کا خرچہ نان ونفقہ کا دعویٰ دائرکیاہوا تھا ،جس میں عدالت نے خرچہ نان ونفقہ ڈگری کر دیا جس کی وصولی کےلئے اجراءکا دعویٰ مزید پڑھیں

اے ٹی ایم (ATM) کارڈ چور ایک بار پھر سرگرم”

“”””””” اے ٹی ایم (ATM) کارڈ چور ایک بار پھر سرگرم””””””” رحیم یارخان ( )فراڈ ی عناصر متحرک ،اے ٹی ایم کارڈ ویری فیکیشن کے نام پر پرائیوٹ نمبروں سے رابطہ کرنے لگے ،متعلقہ محکمہ کمپلین سیل کا اجراءکرے ،شہری کا حکومت سے مطالبہ۔تفصیل کے مطابق سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری خیام کاظم وڑائچ نے کہا مزید پڑھیں