عمران خان کاجمعہ سے لانگ مارچ اعلان”

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کا آغاز لاہور کے لبرٹی چوک سے دن گیارہ بجے کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کہتے ہیں ملک مشکل میں ہے مزید پڑھیں

بھونگ مسجد دیکھنے آئے دو شہریوں کو اغواء کے جھوٹے وقوعہ کے متعلق وائرل ویڈیو کا معاملہ”

رحیم یار خان تھانہ بھونگ کی حدود سے مبینہ طور پر بھونگ مسجد دیکھنے آئے فیصل آباد کے دو شہریوں کو اغواء کرنے کے جھوٹے وقوعہ کے متعلق وائرل ویڈیو کا معاملہ تفصیل کے مطابق مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مبینہ طور پر سندھ کے ڈاکوؤں کی طرف سے فیصل آباد سے آئے دو مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال لاشیں پھینکنے کا معاملہ” ذمہ دار3 ڈاکٹرز ،2ایس ایچ اوز معطل”

نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاشیں پھینکنے کا واقعہ“،کسی بھی صورت میں لاشوں کے ساتھ ایسا برتاؤ قبول نہیں:چودھری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا سخت ایکشن،غفلت کے ذمہ دار3ڈاکٹرز، 3 ملازمین اور 2ایس ایچ اوز معطل, شعبہ اناٹومی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مریم اشرف، ڈیموسٹیٹر ڈاکٹرعبدالوہاب اور ڈیموسٹیٹر ڈاکٹر سیرت عباس کوعہدوں سے مزید پڑھیں

رحیم یار خان پولیس میں بھرتی ہونے والی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا نکل آئی”

رحیم یار خان سے صوبائی پولیس میں بھرتی ہونے والی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا نکل آئی، پولیس لاہور ٹریننگ سینٹر میں خاتون کانسٹیبل کے خواجہ سرا شناخت ظاہر ہونے پر کھلبلی مچ گئی، جس کے بعد سپرنٹنڈنٹ ٹریننگ کالج نے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ رحیم یار مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں 27 منشیات وشراب فروش گرفتار، مقدمات درج”

رحیم یار خان( ) تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری چالو بھٹی کے ساتھ 25 لیٹر دیسی شراب برآمد جبکہ تعلیمی اداروں میں چرس سپلائی کرنے والا ملزم بھی رنگے ہاتھوں پکڑ لیا, تفصیل کے مطابق ایس ایچ او کوٹ سمابہ حسن اقبال کا ڈی پی او رحیم یار خان مزید پڑھیں

پولیس کی دوران ڈکیتی اندھے قتل کی واردات ٹریس”

تھانہ تبسم شہید پولیس نے دوران ڈکیتی اندھے قتل کی واردات ٹریس کر لی دو ملزمان گرفتار پانچ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد گرفتار ملزمان کا رحیم یار خان کے علاوہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی وارداتوں کا انکشاف رحیم یارخان ( ) تھانہ تبسم شہید پولیس نے اندھا قتل ٹریس کر لیا دو مزید پڑھیں

تھانہ میں چوری یا کرپشن”

تھانہ بی ڈویژن میں چوری یا کرپشن” رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی ) تھانہ بی ڈویژن رحیم یار خان سے” 9 سی” کے مقدمہ کا چالان غائب، پولیس نے تفتیشی عملہ کی بجاۓ نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کے تلاش شروع کر دی، تفصیل کے مطابق تھانہ بی ڈویژن پولیس نے اپنی نااہلی چھپانے کے مزید پڑھیں

IUB کا سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ”

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیادت میں سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کے آثار قدیمہ کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ ماضی کی جامعہ اسلامیہ اور آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور برصغیر پاک و ہند عظیم دانش گاہ ہے۔ آج یہ یونیورسٹی عالمی سطح پر مزید پڑھیں

خواجہ فرید یونیورسٹی کمیونٹی سنٹر زمین بوس،انکوائری مکمل”کنسلٹنٹ کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ”

 خواجہ فرید یونیورسٹی کمیونٹی سنٹر زمین بوس،انکوائری مکمل، کنسلٹنٹ کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ        رحیم یارخان( )خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، (KFUEIT کی زیر تعمیر کمیونٹی سینٹر کی بلڈنگ اچانک زمین بوس ہونے کے بعد وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر چیف منسٹر انسپکشن ٹیم (CMIT)  کی انسپکشن مزید پڑھیں

جواء کے خلاف بڑی کارروائی 22 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار”

تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس کی جواء کے خلاف بڑی کارروائی 22 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، دائو پر لگے 1 لاکھ 12 ہزار روپے، 10 موٹر سائیکل، کار، جرنیٹر، موبائل فونز، 2 کلو 610 گرام چرس، 12 بوتل ولائتی شراب اور آلات قمار بازی برآمد مختلف جرائم کے 4 مقدمات درج کر کے کارروائی عمل مزید پڑھیں