“ٹڈی دل اور اسکے تدارک کے لیے چند سفارشات”

ٹڈی دل اور اسکے تدارک کے لیے چند سفارشات ٹڈی دل ایک ایسا کیڑا ہے جو جھنڈ میں سفر کرتا ہے اور اپنے ارد گرد موجود ہر قسم کے سبزے کو تباہ کر دیتا ہے دوران سفر رات کو قیام کے دوران مادہ ٹڈی دل ریت میں انڈے دیتی ہے اس طرح ہزاروں اور لاکھوں مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ 21_2020 اہم نکات…

وفاقی بجٹ 21_2020 اہم نکات… تمباکو 20 فیصد مہنگا کپڑا 10.34 فیصد مہنگا جوتا 10.34 فیصد مہنگا نئے بجٹ کا حجم 7ہزار 294 ارب روپے مقرر. دستیاب مالی وسائل کا تخمینہ 8 ہزار 314 ارب لگایا گیا. اٹو رکشہ، موٹر سائیکل رکشہ اور 200 cc موٹرسائیکل پر ایڈوانس ٹیکس ختم. پیٹرولیم مصنوعات میں 70 ارب مزید پڑھیں

فی الحال ضلع سمیت نزدیکی اضلاع میں ٹڈی دل رپورٹ نہیں ہو رہی,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

مورخہ03 جون 2020 رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کہا ہے کہ ضلع میں ٹڈی دل کی موجودگی کے حوالہ سے سرویلنس کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے اور فیلڈ ٹیمیں ٹڈی دل کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوری رسپانس کرتے ہوئے انسدادی کارروائیوں کا آغاز کریں۔ مزید پڑھیں

ضلع مسلسل سرویلنس کے باعث ٹڈی دل فری رہا، ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ضلعی مشاورتی اور ٹاسک فورس کمیٹی برائے زراعت کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع کی مختلف تحصیلوں میں قدرتی آفت ٹڈی دل کے حملوں کو پسپا کرنے اور کسانوں کی زرعی اجناس و باغات کو اس سے محفوظ بنانے کے لئے تمام تر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا ایم پی اے چوہدری محمد شفیق کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،

Dated:23-05-2020 وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشرو زکواة چوہدری محمد شفیق کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کو ماہ رمضان اور عید کی مبارک باد دیتے ہوئے گفٹس تقسیم کئے۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل سید مزید پڑھیں

چولستان میں داخل ہونےوالے ٹڈی دل کےجھنڈوں کےخلاف ضلعی انتظامیہ کا انسدادی آپریشن جاری۔

رحیم یار خان( )لودھراں، اوچ شریف و دیگر اضلاع سے ضلع رحیم یار خان کی تحصیلوں لیاقت پور اور خانپور کے چولستان میں داخل ہونے والے ٹڈی دل کے جھنڈوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا انسداد ی آپریشن جاری۔ گذشتہ شب نزدیکی اضلاع لودھراں سے براستہ اوچ شریف ٹڈی دل (لوکسٹ) کی بڑی تعداد ضلع مزید پڑھیں

دوران ڈکیتی شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنانے والے تین ڈکیت گرفتار,

رحیم یارخان ( ) دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنانے والے تین ڈکیت گرفتار۔ شہری کو گولی مارنے اور لوٹ مار کرنے کا اعتراف مزید تفتیش جاری۔ شہری پولیس کارکردگی کو سراہانے ڈی پی او آفس پہنچ گئے گلدستہ پیش کیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کوٹسمابہ پولیس چوکی ترنڈہ سوائے خان مزید پڑھیں

بدنام زمانہ شاہد عرف رٹی گینگ گرفتار، محمد اسلم خان

29-04-2020 لیاقت پور( ) ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ گروہوں اور افراد کو قانون کے شکنجے میں لانے کے لیے پولیس محدود وسائل کے باوجود پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شاندار کامیابیاں حاصل کر رہی ہے ۔ تھانہ شیدانی شریف پولیس نے مزید پڑھیں

شکاری خود شکار بن گیا,,,,,,,,,,,,,

رحیم یار خان شکاری خود شکار بن گیا دریائے سندھ پر غیر قانونی نایاب پرندوں کا شکار کرنے والا شکاری وائلڈ لائف نے گرفتار کر لیا اور شکار کئے پرندوں کو بھی تحویل میں لے لیا، رحیم یار خان چاچڑاں شریف دریائے سندھ پر عبدالرحمن نامی شکاری شکار کر رہا تھا کہ محکمہ وائلڈ لائف مزید پڑھیں

چولستان میں حالیہ سروے کے دوران کہیں بھی ٹڈی دل کی افزائش کے آثار نہیں ملے ہیں۔ کمشنر بھاولپور

بہاول پور:08/اپریل( )کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری کی زیر صدارت انسداد ٹڈی دل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی ویڈیو لنک جائزہ اجلاس ان کے دفتر کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوذب سعید، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خاں علی شہزاد، ڈپٹی کمشنر بہاول نگر شعیب جدون اور مزید پڑھیں