“سیلاب ہینڈلنگ کی فرضی مشقیں”

متوقع سیلاب کی پیشگی تیاری کے حوالے سے ریسکیو 1122کے تحت ضلع کے تمام اداروں نے سیلاب ہینڈلنگ کی فرضی مشقیں کیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعادل الرحمٰن،،، رحیم یارخان (پ ر)ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ فلڈ ہینڈلنگ مشقوں کا انعقاد ہوا۔جس میں ہیڈ امین گڑھ کے قریب آدم صحابہ نہر پر ضلعی مزید پڑھیں

“جہانگیر ترین گروپ کے قیام کا باقاعدہ اعلان”

لاھور( ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر ترین گروپ نے اپنے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا، اس حوالے سے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم اور عون چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی اور چینی ایگریکلچر یونیورسٹی کے تعاون سے ایک تحقیقی مرکز قائم کیا جائے گا

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں زرعی تحقیق کے فروغ اور چین کی سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی کے تعاون سے انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے مرکز کے قیام کے لیے پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کے اقدام کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا وکلاء برادری کیلئے احسن اقدام،

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا وکلاء برادری کیلئے احسن اقدام، لاہور ہائی کورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار اور تحصیل بار ایسوسی ایشنز کو گرانٹ کے چیک دیئے وزیر اعلی عثمان بزدار نے مجموعی طور پر 3 کروڑ 20 لاکھ روپے کے چیک بارایسوسی ایشنز کے عہدیداران کو دیئے بارایسوسی ایشنز کا وزیر اعلی عثمان بزدار سے اظہار تشکر،آپ مزید پڑھیں

دس ہزار لیٹر ڈیزل سے بھرا آ ئل ٹینکر نہر شیریں میں الٹ گیا,

رحیم یار خان ( ) ضلع رحیم یار خان کے سالانہ نہری سسٹم کو پانی فراہم کرنے والے ہیڈ تلے والا پر نہروں کے گیٹوں کی حفاظت کے لیے بنائے گئے پل کی چوڑائی کم اور موڑ خطرناک ہونے کی وجہ سے حادثات کا باعث بننے لگا , دس ہزار لیٹر ڈیزل سے بھر آ مزید پڑھیں

محکمہ ایجوکیشن میں آفیسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے سرغنہ اور سہولت کار کے خلاف بڑی کاروائی, ضلع بدر کر دیاگیا،

رحیم یارخان( )تاریخ میں پہلی بار ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان ڈاکٹر خرم شہزاد کا بڑا ایکشن‘ محکمہ ایجوکیشن میں آفیسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے سرغنہ اعظم رشید اور سہولت کار ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس عثمان رشید کے خلاف بڑی کاروائی بلیک میلر گروہ کے سرغنہ اعظم رشید کو عہدے سے ہٹا کر (ضلع مزید پڑھیں

فاضل جج نے پولیس کی تنخواہیں بند کرنے کا آڈرمنسوخ کردیا”

رحیم یارخان ( )تنخواہیں بند ہونے کاخوف‘ آئی جی پنجاب کانوٹس‘ پولیس نے بچوں کو عدالت میں پیش کردیا‘ بچوں کا دادا کے ہمراہ جانے سےانکار‘ عدالت نے سماعت آج تک کے لئے ملتوی کردی۔تفصیل کے مطابقفیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں جناح پارک کے رہائشی جناح پارک کے رہائشی محمد اختر خان مزید پڑھیں

میپکو افسران پر حراساں کرنے کا الزام‘

رحیم یارخان()میپکو کے افسران کو بلیک میل کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا میپکو افسران پر حراساں کرنے کا الزام‘اعلیٰ حکام کا نوٹس متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب‘تین رکنی تحقیقات کمیٹی تشکیل فریقین آج میپکو آفس ملتان میں تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو پیش ہونگے۔ تفصیل کے مطابق میپکو آفس میں تعینات جونیئر کلرک صبیحہ تنویر اور مزید پڑھیں

بچے عدالت میں پیش نہ کرنے پر آئی جی ، آرپی او اور ڈی پی او کی تنخواہ بند

رحیم یارخان ( ) فیملی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو گارڈین کیس بچے پیش کرنے کا حکم دے دیا، بچے عدالت میں پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب، آرپی اوبہاولپور اور ڈی پی او رحیم یارخان کی تنخواہ بند کر دی جائے گی ۔ تفصیل کے مطابق فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی مزید پڑھیں

رحیم یار خان چڑیا گھر میں شہریوں کی دلچسپی کے لئے شیر، مگرمچھ او ردیگر نایاب نسل کے جانور و پرندے فراہم کئے جائیں گے،صوبائی وزیر تحفظ جنگلی حیات

رحیم یار خان( )صوبائی وزیر تحفظ جنگلی حیات وفشریز اینڈ اشتمال اراضی سید صمصام بخاری نے ضلع رحیم یار خان کا دورہ کرتے ہوئے محکمہ وائلڈ لائف ڈویژنل سطح کے اجلاس کی صدارت کی اور وائلڈ لائف پارک رحیم یار خان کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر گیم وارڈن پنجاب بدر منیر، ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں