وزیر اعلی حمزہ شہباز کا تاجر برادری سے مشاورت کے بعد بڑا فیصلہ، پنجاب میں مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز 9 بجے بند پنجاب بھر میں ریسٹورنٹس رات ساڑھے11بجے تک کھلے رہیں گے۔شادی ہالز سابق پالیسی کے تحت رات 10 بجے تک کھل سکیں گے ہفتے کو تاجر برادری کو کاروبار کے اوقات میں خصوصی مزید پڑھیں
زمرہ: بزنس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم”
وزیراعظم ۔۔۔فاٹف خیر مقدم وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم ہائوس کے میڈیا ونگ کی مزید پڑھیں
یونیورسٹی کی بلڈنگ گرنے کی نئی ویڈیو دیکھیں”
” توبہ استغفراللہ ” یونیورسٹی کی بلڈنگ گرنے کی نئی ویڈیو دیکھیں” اس ویڈیو میں گرنے والی عمارت کو ڈائنامائیٹ سے نہیں گرایا گیا ہے، یہ ایک انجینئرنگ یونیورسٹی کی نئی بنے والی بلڈنگ ہے جو پاکستان میں نئے انجینئر پیدا کر رہی ہے، اور اس کے پاس پاکستان کی جدید تین ترین لیبارٹریاں موجود مزید پڑھیں
حکمران ملک اورعوام کے خیرخواہ ہیں تو اپنی مراعات اور اخراجات کو فوری ختم کریں، شرکاء
رحیم یارخان( )صدرڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چوہدری بشارت علی ہندل ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری ملک اعجازاحمدبوہڑایڈووکیٹ، جے یوپی کے ڈویژنل صدرچوہدری ریاض احمدنوری، جمعیت علماء اسلام(ف)کے ضلعی جنرل سیکرٹری قاری ظفراقبال شریف، جماعت اسلامی کے سٹی صدرفیصل جاوید، آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے ضلعی صدرچوہدری بوٹاعابدنے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے مزید پڑھیں
کھاد مافیاء بے لگام محکمہ زراعت کی ملی بھگت سے مارکیٹ میں جعلی کھاد فروخت’
رحیم یارخان () کھاد مافیاء بے لگام محکمہ زراعت کی ملی بھگت سے مارکیٹ میں جعلی کھاد فروخت’ جعلی کھاد کی فروڈخت کے متعلق کسان رہنماؤں کی نجی ہوٹل میں احتجاجی پریس کانفرنس’ کاغذی چمک دمک کی روشنی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت حسیب اکبر نے جعلی کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں
سپیڈو بس سروس کی بحالی “
سپیڈو بس سروس کی بحالی ———————- زرمینہ یوسف وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی ہدایت پر بہاول پور تا لودھراں ائرکنڈیشنڈ سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔اس بس سروس کی بحالی سے جہاں عام شہریوں کو نا صرف بہتر اور آرام دہ سفری سہولت فراہم ہوگی وہیں انھیں بے پناہ کرایوں سے بھی چھٹکارا مزید پڑھیں
وزیر اعلی حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا دورہ” ایم ایس معطل”
بہاولپور( ) وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا اچانک دورہ، علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا، ناکافی طبی سہولتوں پر برہم، ہسپتال میں صفائی کے انتظامات اوربعض آلات خراب ہونے پر متعلقہ حکام کی سرزنش،ایک ماہ کے اندر خراب آلات کو درست کیا جائے ہسپتالوں میں اس طرح معاملات نہیں چلیں گے،دکھی مزید پڑھیں
نہری پانی چوری کرانے میں ملوث محکمہ انہار کا میٹ ایک بار پھر معطل‘
رحیم یار خان ( ) بھاری رشوت لیکرنہری پانی چوری کرانے میں ملوث محکمہ انہار کا میٹ ایک بار پھر معطل‘ ایکسین نے انکوائری شروع کردی۔ تفصیل کے مطابق چند روز قبل پی ایم آئی یو کی ٹیم نے سیکشن باغ و بہار کا اچانک دورہ کیا تھا جہاں نہر آب حیات مائنر پر درجنوں مزید پڑھیں
کیا ہماری کوئی سوشل زندگی نہیں”
کیا ہماری کوئی سوشل زندگی نہیں ایک بینک ملازم کا سوال ایک بینکر کی زندگی باقی تمام دفاتر میں کام کرنے والوں کی نسبت خاصی مختلف اور مشکل ہوتی ہے۔ یوں تو بیرونی سطح سے بینکر ٹائی لگائےایک جنٹلمین معلوم ہوتا ہے مگر در حقیقت اس وائٹ کالر اور ٹائی کے پیچھے ایک بے چارہ مزید پڑھیں
مہنگائی اور سرکاری ملازمین کی مختلف الاؤنسز سے محرومی”
شدید مہنگائی اور سرکاری ملازمین کی مختلف الاؤنسز سے محرومی درحقیقت گزشتہ چند برسوں سے ملک بھر میں مہنگائی کی بے تحاشہ بڑھتی ہوئی شرح نے عوام اور بالخصوص سرکاری ملازمین کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ اس صورتحال اور بدانتظامی نے بالآخر حکومت کو فارغ کر دیا اور ایک منتحب حکومت کو ملک کی مزید پڑھیں