قیدیوں کے لئے کورونا سے تحفظ بارے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ،،،،،

بہاول پور:31/مارچ( ) کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے ریجنل پولیس آفیسر بہاول پور فیاض احمد دیو کے ہمراہ سنٹرل جیل بہاول پور کا دورہ۔ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر رابطہ آفتاب احمد پیرزادہ اورسپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل شاہرام خان سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے مزید پڑھیں

ڈی پی او فرنٹ لائن پر قانون سب کے لیے برابر,,,,

رحیم یارخان ( ) ڈی پی او فرنٹ لائن پر قانون سب کے لیے برابر دفعہ 144 کے تحت 300 مقدمات درج 598 اشخاص گرفتار۔ پولیس نے پانچ ہزار کے لگ بھگ خاندانوں کو 15 دن کا راشن پہنچا دیا۔ ڈی پی او نے شہری علاقوں کے بنکوں میں چھ فٹ فاصلہ قائم کروایا متعدد مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن اور دفعہ144میں نرمی کے احکامات جاری،،،،،،

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ آمدہ گندم کٹائی سیزن کے باعث حکومت پنجاب نے گندم کی کٹائی اور نقل و حمل آسان بنانے کے لئے لاک ڈاؤن اور دفعہ144میں نرمی کے احکامات جاری کئے ہیں جس کے تحت گندم کی کٹائی میں استعمال ہونے والی مشینری کی مرمت و مزید پڑھیں

ضلع رحیمیارخان میں کررونا کو فل کنٹرول کر لیا گیا ہے، رہنما تحریک انصاف

رحیم یار خان ( )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد شفیق، پی ٹی آئی امریکہ کے رہنما چوہدری فاروق وڑائچ ،سابق وائس چیئر مین ضلع کونسل چوہدری نعیم شفیق، نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی،فلور ملز مزید پڑھیں

کورونا چھپا دشمن ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے ہی اسے شکست دی جا سکتی ہے۔صوبائی وزیر آبپاشی

Dated:29-03-2020 صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت ، پاک فوج سمیت تمام ادارے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، کورونا چھپا دشمن ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے ہی اسے شکست دی جا سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

کوئی بھوکا نہ سوئے پولیس کا 5130 مستحق خاندانوں کو اشیاء خورد و نوش مہیا کرنے کے مشن شروع۔

رحیم یارخان ( ) کوئی بھوکا نہ سوئے پولیس کا 5130 مستحق خاندانوں کو اشیاء خورد و نوش مہیا کرنے کے مشن شروع۔ پہلے روز ضلع بھر میں 1500 خاندانوں کو خوراک مہیا کی گئی۔ ڈی پی او منتظر مہدی نے اپنے دفتر میں مستحقین کو خوراک کے تھیلے دے کر افتتاح کیا افسران و مزید پڑھیں

جنرل سٹورز اور کریانہ کی دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ, وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں جنرل سٹورز اور کریانہ کی دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزمرہ اشیا کی تمام دکانیں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فیصلے پر ہفتے مزید پڑھیں

رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 3000راشن بیگ ڈپٹی کمیشنرکے نمائندہ اسٹنٹ کمیشنر ریاست علی کے حوالے,

رحیم یار خان ( ) رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری محمد شفیق علیم کی زیر سرپرستی ضلع رحیم یار خان کے لیے کرونا وائرس کے پیش نظر متاثر ہونے والے طبقات کی امداد کے لیے ضروریات زندگی کے راشن پیکج تقریبا 3000بیگ ڈپٹی کمیشنر علی شہزادکے نمائندہ اسٹنٹ کمیشنر مزید پڑھیں

کاروباری و مخیرحضرات انفرادی سطح پر امداد کرنے کی بجائے اجتماعی طور پر مشترکہ اقدام اٹھائیں، ڈپٹی کمشنر

مورخہ25مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزا دنے کہا ہے کہ کورونا عالمی وباءہے جس سے اپنی عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے حکومت تمام حفاظتی اقدامات عمل میں لا رہی ہے اور لاک ڈاﺅن سمیت دفعہ144کا نفاذ بھی عوامی تحفظ کے سلسلہ میں اٹھائے جانے والے اقدامات کا تسلسل ہے۔ ان مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث سبزی وفروٹ منڈی اور منڈی مویشاں بند نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

مورخہ17مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا شدہ ہنگامی حالات میں سبزی وفروٹ منڈی اور منڈی مویشاں میں کاروباری سرگرمیاں بند نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ان حالات میں کسی کو اشیاءروز مرہ کی مصنوعی قلت ، ذخیرہ اندازی اور ناجائز منافع مزید پڑھیں