گندم کی بین الضلاعی نقل و حمل پر کوئی پابندی عائد نہیں ۔عبدالعلیم خان

رحیم یارخان: سینئر صوبائی وزیر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کا دورہ رحیم یار خان سینئر صوبائی وزیر نے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کی , سیکرٹری فوڈ محمد وقاص علی محمود، ڈی جی فوڈ سید واجد علی شاہ کی اجلاس میں شرکت ڈپٹی کمشنر علی شہزاد اور پارلیمنٹرینز بھی مزید پڑھیں

احساس کفالت کیش سنٹرز اور گندم خریداری مراکز پر کئے جانے والے حفاظتی انتظامات کا جائزہ

مورخہ18 ا پریل مارچ 2020 رحیم یا رخان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے حکومت کی جانب سے مستحق گھرانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لئے جاری احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق افراد میں رقوم کی ادائیگی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف کیش سنٹرز اور گندم خریداری مراکز کا دورہ کیا۔انہوں مزید پڑھیں

وائرس غریب اور سفید پوش لوگوں پر قیامت بن کر برسا،

رحیم یار خان کرونا وائرس غریب اور سفید پوش لوگوں پر قیامت بن کر برسا غریب لوگ ایک وقت کے کھانے کے لیے ترسنے لگے لاک ڈاون کی صورت حال نے کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے کر دئیے مذید جانتے ہیں رحیم یار خان سے عزیرالحق چوہدری کی خصوصی رپورٹ میں،،،

چاروں تحصیلوں میں مزید کفالت امداد پروگرام کیش سنٹرز کا اضافہ

ضلع میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق خواتین میں رقم کی تقسیم کو مزید آسان بنانے اور کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں میں مزید کفالت امداد پروگرام کیش سنٹرز کا اضافہ کر دیا گیا۔ تحصیل رحیم یار خان میں کیشن مزید پڑھیں

1لاکھ57ہزار خواتین کو 12ہزار فی کس امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ شروع,ڈپٹی کمشنر

مورخہ10 ا پریل مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے ضلع میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ابتدائی مرحلہ میں بی آئی ایس پی کے تحت رجسٹرڈ1لاکھ57ہزار خواتین کو 12ہزار فی کس امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جہاں پر رجسٹرڈ خاندان اپنی رقوم حاصل مزید پڑھیں

احساس پروگرام،12000روپے فی کس نقد امدادکی فراہمی کا عمل جاری۔ڈپٹی کمشنر

بہاول پور:09/اپریل( ) ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوذب سعید نے احساس کفالت پروگرام کے پہلے فیز میں نقد امداد دینے کے حوالہ سے 12/BCمیں قائم کیمپ سائیڈز کا معائنہ کیا جہاں انہوں نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے حوالہ سے بروئے کار لائے گئے اقدامات مانیٹرنگ کی۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

چولستان میں حالیہ سروے کے دوران کہیں بھی ٹڈی دل کی افزائش کے آثار نہیں ملے ہیں۔ کمشنر بھاولپور

بہاول پور:08/اپریل( )کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری کی زیر صدارت انسداد ٹڈی دل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی ویڈیو لنک جائزہ اجلاس ان کے دفتر کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوذب سعید، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خاں علی شہزاد، ڈپٹی کمشنر بہاول نگر شعیب جدون اور مزید پڑھیں

گندم خریداری مہم میں حکومت نے گردآوری کی شرط ختم کر دی ہے,صوبائی وزیر آبپاشی

مورخہ05 اپریل 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر آبپاشی محمد محسن لغاری نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے ہمراہ گندم خریداری مراکز کا دورہ کے دوران انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ گندم خریداری مہم میں حکومت نے گردآوری کی شرط ختم کر دی ہے تاہم اس مہم کا شفاف بنانے کے لئے حکومت مزید پڑھیں

رواں سیزن کے گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،صوبائی وزیر خوراک

بہاول پور:03/اپریل( ) صوبائی وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ذخیرہ اندوزی و گراں فروشی کے مرتکب افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر خوراک نے آج یہاں صوبائی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ جیل میں قائم قرنطینہ سنٹرز کا جائزہ،،،،،،

رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے وبائی مرض کورونا سے تحفظ بارے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا اس موقع پر سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا، سپرنٹنڈنٹ جیل سید بابر علی بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب مزید پڑھیں