کاروائی سپیشل برانچ رحیم یار خان: سپیشل برانچ کا ضلع بھر میں کریک ڈاوُن جاری، کاروائی میں سپیشل برانچ اور ضمیر جعفر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے اپنے عملہ کے ہمراہ حصہ لیا,کاروائی یونائیٹڈ سپرے سینٹر تاج گڑھ روڈ اقبال آباد پر کی گئی، دوکان سے ملحقہ گودام میں غیر قانونی طور پر جعلی لیکوُڈ کھادیں مزید پڑھیں
زمرہ: پکوان
ایم ڈی “سوئی ناردرن” کا دورہ بہاولپور ریجن”
ایم ڈی سوئی ناردرن کا دورہ بہاولپور ریجن منیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن علی جے ہمدانی نے سینئر انتظامیہ کے ہمراہ بہاولپور ریجنل آفس کا دورہ کیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر کو موسم سرما میں لوڈ مینجمنٹ، آپریشنل سرگرمیوں، شکایتی مراکز اور UFG کنٹرول سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ریجنل مینیجر نے منیجنگ ڈائریکٹر اور سینئر مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کا کھاد ذخیرہ کرنے والوں کا گھیرا تنگ”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں محکمہ زراعت کے افسران او رپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کھاد کمپنیوں اورکھاد ڈیلرز کے گوداموں کی انسپکشن جبکہ ذخیرہ کی گئی 15000یوریا او رڈی اے پی کھاد کی بوریاں بھی تحویل میں لیکر کارروائی شروع کر دی, مزید پڑھیں
اتحاد شوگر مل نے بوائلر کو آگ دے دی” حکومت امدادی قیمت کا اعلان نہ کر سکی”
رحیم یار خان ( )رحیم یارخان میں اتحاد شوگر مل نے کرشنگ سیزن 2021-22ء کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے بوائلر کو آگ دے دی‘تاحال حکومت کی طرف سے گنے کی امدادی قیمت کا اعلان نہ ہو سکا۔ تفصیل کے مطابق بوائلر لائٹ اپ کرنے کی تقریب اتحاد شوگر ملز میں ہوئی۔تلاوت قرآن پاک اور دعا مزید پڑھیں
اجناس سبزی و فروٹ منڈی کے بجائے کولڈ اسٹوریج میں فروخت کرکے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے نقصان,
رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر) اجناس سبزی و فروٹ منڈی کے بجائے کولڈ اسٹوریج میں فروخت کرکے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے نقصان ، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے بائی پاس روڈ پر واقع تینوں کولڈ اسٹوریج کا دورہ کرتے ہوئے ریکارڈ چیک کیا،مارکیٹ کمیٹی فیس کی ادائیگی صفر نکلی ہے۔تفصیل مزید پڑھیں
ملک بھر میں چینی کا سٹاک صرف ایک ماہ کا رہ گیا”
رحیم یار خان ( )ملک بھر میں چینی کا سٹاک صرف ایک ماہ کا رہ گیا،شوگر کرشنگ سیزن 2021-22کے لیے سندھ اور پنجاب میں گنے کی فضل تیار،وفاقی اور صوبائی حکومتیں شوگر ملز مافیا کے سامنے بے بس ،شوگر کرشنگ سیزن کے آغاز اور گنے کے ریٹ بارے اعلان نہ ہو سکا،چینی اور گڑ افغانستان مزید پڑھیں
“جعلی بیج بیچنے والوں کو کون پکڑے گا؟
جعلی بیج بیچنے والوں کو کون پکڑے گا؟ آصف ریاض پاکستان میں بِیجوں کے کاروبار کی نگرانی کرنے والے ادارے، فیڈرل سِیڈ سرٹیفیکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، کے لاہور ریجن کے ڈائریکٹر تسلیم کرتے ہیں کہ جعلی بِیج پورے ملک میں فروخت ہو رہے ہیں لیکن ان کے محکمے کے پاس اتنی افرادی قوت نہیں ہے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے اتفاق شوگر ملزکو چلانے کی اجازت مل گئی”
رحیم یارخان ()لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے اتفاق شوگر ملز چنی گوٹھ کو چلانے کی کیلئےڈائریکٹر جنرل پرائس ، ویٹ اینڈ میئرز کو این او سی جاری کرنے کی ہدایت کر دی، کاشت کاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیل کے مطابق ہائی کورٹ لاہور کے جسٹس شاہد کریم نے اتفاق شوگرملز کی طرف سے مزید پڑھیں
وائس چانسلر اورچینی زرعی کمشنر کا اسلامیہ یونیورسٹی اور چینی یونیورسٹیوں کے مابین مستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال”
اسلام آباد( ٹی این ایس)پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے آج اسلام آبادمیں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی زرعی کمشنر ڈاکٹر گو وین لینگ سے ملاقات کی اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور چینی یونیورسٹیوں کے مابین مستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
چولستان کی طرف نکلنے والی تمام نہریں مکمل بند”
رحیم یار خان( )ہیڈ قاسم سے چولستان کی طرف نکلنے والی تمام نہریں مکمل بند ہیں ہیڈقاسم پہ چولستانیوں کی طرف سے پُرامن احتجاج کیا گیا, جس میں شُرکاء,مہر منصور ۔فیروز مہر, حضور بخش منگریہ۔جام سوجھل لاڑ, عابد کٹوال۔حمیر گمنہ , یوسف قادری۔غلام رسول مہر۔مہر سیف اللہ رئیس عبدالرزاق۔مقصود کلر۔الیاس بھُٹہ احسان اللہ کوہری سمیت مزید پڑھیں