ڈاکٹرز و ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد مکمل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں ڈاکٹرز و ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد مکمل کیا جائے ، فرنٹ لائن ورکرز کا ویکسین ہونا لازمی ہے بعد ازاں 50سال سے زائد سرکاری ملازمین، پولیس ، وکلاءاور صحافیوں کو ویکسین لگانے کے لئے مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف کی دبنگ کارؤایاں”

رحیم یار خان( )کورونا ایس او پیز اور شام 6بجے سے سحری تک نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر صادق آباد میں انتظامیہ نے متعدد بڑے ہوٹل اور ریستوران سیل کردئیے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے رات گئے پولیس کے ہمراہ شہر مزید پڑھیں

ضلع میں 4لاکھ30ہزار ایکٹر رقبہ پر کاٹن کی کاشت کا ہدف ہر صورت حاصل کیا جائے,ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس

رحیم یار خان( )ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس جنوبی پنجاب محکمہ زراعت بارک اللہ خان نے ان سروس ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت کے فراہم کردہ وسائل کے بھر پور ثمرات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ مزید پڑھیں

گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ,اسسٹنٹ کمشنرز ، محکمہ خوراک اور سیکورٹی اداروں کے افسران و اہلکاروں کا ضلع کے مختلف مقامات پر مشترکہ اپریشن،

رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کی گندم کی ذخیرہ اندوزی و دیگر صوبوں میں غیر قانونی منتقلی میں ملوث عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی نشاندہی پر کارروائی ،اسسٹنٹ کمشنرز ، محکمہ خوراک اور سیکورٹی اداروں کے افسران و اہلکاروں نے ضلع کے مختلف مقامات پر مشترکہ اپریشن کرتے ہوئے ذخیرہ کی گئی مزید پڑھیں

اشیائے خورونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا،ڈاکٹر خرم شہزاد

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تمام رمضان بازاروں کے انچارجز کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، انچارج کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام اشیاءکی وافر مقدار کی دستیابی یقینی بنائے اور انتظامات میں کسی قسم کی مزید پڑھیں

“لیاقت پورنہر میں شگاف”

رحیم یار خان ( ) تحصیل لیاقت پور میں نہر میں ہونے والے شگاف کا معاملہ ،،،،،،، تحصیل لیاقت پور کے علاقہ خان بیلہ میں 4 ایل نہر میں ہونے والے شگاف کا ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان ڈاکٹر خرم شہزاد کا فوری نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹو اور مزید پڑھیں

گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں”

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی  ہدایت پر ضلع بھر میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں,اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی تحصیلوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی, اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری نے ڈی ایف سی ماجد خان کے ہمراہ دریائی علاقہ میں ذخیرہ کی گئی گندم برآمد کی , اسسٹنٹ مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی کے تیار کردہ کپاس کے جدید بیجوں کی فر اہمی شروع”

بہاول پور(پ ر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے فورتھ جنریشن یونیورسٹی کے طور پر کسان کمیونٹی کو آزمائشی کاشت کے لیے جامعہ کے تیار کردہ بیجوں کی فر اہمی شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں آج بغدادالجدید کیمپس میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹراطہر محبوب نے جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کسانوں کو مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پرائس لسٹ جاری’چینی 65 روپے کلو میں دستیاب ہوگی، ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ صیام میں تاجر اشیائے خورونوش مقررہ قیمتوں پر فروخت اور جائز منافع لیکر رضائے الٰہی سے مستفید ہوں، حکومت پنجاب نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں شہریوں کی سہولت کے مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں فلور ملز کا کوٹہ کم کرنا مہنگا پڑ گیا جس سے آٹا بحران سر اٹھانے لگا،

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں کرونا لاک ڈاﺅن ختم حکومت نے ہوٹل سینما ، تجاری مراکز، فیکٹریاں ، ایس او پیز کے تحت کھول دیے تاہم حکومت کو نئے بحران کا سامنا جس میں جنوبی پنجاب میں فلور ملز کا کوٹہ کم کرنا مہنگا پڑ گیا جس سے آٹا بحران سر اٹھانے لگا مزید پڑھیں