بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں کپاس سے متعلق ہونے والی تحقیقی سرگرمیاں زرعی معیشت میں بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ جامعہ اسلامیہ کے زرعی سائنسدانوں کی جانب سے کپاس کی نئی اقسام کی دریافت اور کسانوں میں اُن کی پذیرائی پر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اور اُن کی زرعی مزید پڑھیں
زمرہ: پکوان
رحیمیارخان فلورملز ایسوسی ایشن کا گندم کاسرکاری کوٹہ وصول نہ کرنےاورمارکیٹ میں آٹا سپلائی نہ کرنے کا اعلان,
رحیم یارخان( )حکومت کی فلور ملزاورمزدور کش پالیسیوں کے خلاف آج سے رحیم یارخان فلورملز ایسوسی ایشن کا گندم کاسرکاری کوٹہ وصول نہ کرنےاورمارکیٹ میں آٹا سپلائی نہ کرنے کا اعلان،اوراحتجاجی دھرنے کا لائحہ عمل تیار،ضلع بھر میں آٹے کے بحران کا شدید اندیشہ۔ تفصیل کے مطابق رحیمیارخان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں
ڈی پی منتظر مہدی کی عیدالاضحی کے پرامن انعقاد پر تمام پولیس ونگز کو شاباش”
رحیم یارخان( ) ڈی پی منتظر مہدی کی عیدالاضحی کے پرامن انعقاد پر تمام پولیس ونگز کو شاباش، پولیس لائن میں یاد گار شہداء پر سلامی و فاتح خوانی، جوانوں کے ساتھ عید پڑھی اور کھانا کھایا معطل اہلکاروں کو بحال کر نے کا اعلان۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او منتظر مہدی نے ضلع مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کا عید الاضحی پر میونسپل اداروں کی جانب سےصفائی آپریشن یقینی بنانے کےلئے شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے عید الاضحی کے موقع پر میونسپل اداروں کی جانب سے کامیاب صفائی آپریشن یقینی بنانے کےلئے شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے عید الاضحی کے پہلے روز جناح پارک، نوریوالی، وائرلیس کالونی، گلشن عثمان، مڈدربای، چوک پٹھانستان اور دوسرے روز گلشن اقبال، اقبال مزید پڑھیں
“قربانی کا جانور پہلے ذبح کرنے میں چاچااوربھتیجا میں فائرنگ”
رحیم یار خان (کرائم رپورٹر) قربانی کا جانور پہلے ذبح کرنے میں چاچااوربھتیجا میں فائرنگ پہلے میرا بکرا ذبح کیوں نہیں کیا اس بات کو لیکر صادق آباد میں گولیاں چل گئیں صادق آباد کے نواحی علاقہ چک نمبر 199 پی میں پولیس انسپکٹر سرفراز تارڑر ( ڈی پی او آفس) اور انکے ہمسائیوں کے مزید پڑھیں
سماجی و معاشرتی مسائل کے شکار طبقات کو خوشیوں میں شامل کرنا عید قربان کا حقیقی فلسفہ ہے, ڈپٹی کمشنر
Dated:01-08-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ سماجی و معاشرتی مسائل کے شکار طبقات کو خوشیوں میں شامل کرنا عید قربان کا حقیقی فلسفہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کا پیغام ہے۔ انہوں نے یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کے ہمراہ عید الاضحی کے موقع مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے دو سال کے قلیل عرصے میں ملک سے بدعنوانیوں کے خاتمے کا خواب شرمندہ تعبیر کردیا، چوہدری آصف مجید
رحیم یارخان( ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کا تہیہ کیئے ہوئے ہے۔ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ اپوزیشن چور مچائے شور والی سیاست کررہی ہے‘ جس کو عوام نے مسترد کردیاہے۔ وزیراعظم عمران خان نے دو سال کے قلیل عرصے میں ملک سے بدعنوانیوں کے خاتمے مزید پڑھیں
“شادی ہال سے وابستہ کاروباری افراد کا انوکھا احتجاج”
رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی)شادی ہال سے وابستہ کاروباری افراد کا ڈھول بجا کر پریس کلب کے باہر انوکھا احتجاج , شادی ہال مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت ایس او پیز کے تحت کاروبار کی اجازت دی جائے،تفصیل کے مطابق پریس کلب کے باہر شادی ہال اور مارکی ایسوسی ایشن کے افراد کے ہمراہ شادی مزید پڑھیں
“ہوٹلز، ریسٹورنٹس اینڈ مارکی ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس”
رحیم یارخان( ) ہوٹلز، ریسٹورنٹس اینڈ مارکی ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس، زیرصدارت چوہدری اسدامین مقامی ہوٹل میں منعقدہوا، جس میں رحیم یار خان، لیاقت پور، خانپوراور صادق آبادسے اعظم شبیر، حسن احتشام، عمران شبیر، عبدالوحیدبھٹی، محمدحسنین، سلمان احمد، شہبازخالد، محمدساجد، عدیل چیمہ، عاصم، محمدامجد، محمدآصف امین، محمدشاہد بشیر ودیگر نے شرکت کی، اجلاس میں مزید پڑھیں
“معروف سیاسی شخصیت کارکشہ مضرصحت برائلر گوشت سپلائی کرتے پکڑاگیا”
رحیم یار خان ( ) معروف سیاسی شخصیت کارکشہ مضرصحت برائلر گوشت سپلائی کرتے پکڑاگیا، پنجاب فوڈاتھارٹی ، محکمہ لائیوسٹاک اور پولیس کی کارروائی پر رکشہ ڈرائیورمالک کانام بتاکرفرار، رکشہ ومضرصحت گوشت پنجاب فوڈاتھارٹی نے تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز اطلاع ملنے پر پنجاب فوڈاتھارٹی، لائیوسٹاک اور پولیس مزید پڑھیں