رحیم یار خان( )لودھراں، اوچ شریف و دیگر اضلاع سے ضلع رحیم یار خان کی تحصیلوں لیاقت پور اور خانپور کے چولستان میں داخل ہونے والے ٹڈی دل کے جھنڈوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا انسداد ی آپریشن جاری۔ گذشتہ شب نزدیکی اضلاع لودھراں سے براستہ اوچ شریف ٹڈی دل (لوکسٹ) کی بڑی تعداد ضلع مزید پڑھیں
زمرہ: پکوان
30شہداء پولیس کے گھروں میں راشن بیگزاور عیدی پہنچا دی گئی۔
رحیم یارخان( )30شہداء پولیس کے گھروں میں راشن بیگزاور عیدی پہنچا دی گئی۔ سرکل پولیس افسران اور ایس ایچ اوز شہداء کے گھروں میں گئے راشن اور نقدی پیش کی۔ تفصیل کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے پنجاب بھر کے سی سی پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز مزید پڑھیں
رحیم یار خان میں تمام حکومتی اہداف کے اعداو شمار کا مثبت ہونا ڈپٹی کمشنر اور ان کی ٹیم کی محنت کا ثمر ہے۔صوبائی سیکرٹری لیبر و ہیومن ریسورس
مورخہ15مئی 2020 رحیم یار خان( )صوبائی سیکرٹری لیبر و ہیومن ریسورس پنجاب عامر جان نے ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں کورونا وائرس، گندم خریداری، پرائس کنٹرول، ڈینگی، احساس کفالت پروگرام، ٹڈی دل سمیت دیگر حکومتی اہداف بارے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں
تاجروں کے مختلف وفود کی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے ملاقات,
تاجروں کے مختلف وفود کی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے ملاقات۔صدر چیمبر آف کامرس چوہدری محمد شفیق علیم اور صدر انجمن تاجران چوہدری عبدالروف مختار کی سربراہی میں مختلف وفود نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کرتے ہوئے رمضان المبارک میں اشیاء روز مرہ کی دستیابی بارے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا کہ مزید پڑھیں
بلا تفریق کورونا سے متاثرہ خاندانوں کو معاشی سہارا فراہم کیا۔ مخدوم ہاشم جواں بخت
مورخہ04مئی 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ ایمرجنسی حالات میں موجودہ حکومت نے تمام تر سیاسی مفادات اور وابستگیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے احساس کفالت پروگرام کے تحت کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن اور دفع 144سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی مالی مدد کو مزید پڑھیں
ذخیرہ اندوزوں کو اب جرمانے نہیں بلکہ انہیں جیل بھیجا جائے گا۔ڈی سی’ ڈی پی او
Dated:02-05-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا ڈی پی ا ومنتظر مہدی کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، سبزی و پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم سمیت مارکیٹ کمیٹی کے حکام بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ڈی پی او کے ہمراہ سبزی و پھلوں مزید پڑھیں
شہریوں کی صحت اور جان کی حفاظت اول ترجیحی ہے, ڈی سی’ ڈی پی او
رحیم یارخان ( ) جس مسجد اور عبادت گاہ نے حفاطتی تدابیر کو نظر انداز کیا اس کے خلاف بلا تاخیر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ شہریوں کی صحت اور جان کی حفاظت اول ترجیحی ہے لاک ڈان پر حکومتی اقدمات کو موئثر رکھیں گے۔ عبادت گاہوں اور مساجد کے متظمین ذمہ داری کے مزید پڑھیں
گندم خریداری مہم میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر
مورخہ28 اپریل 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ گندم خریداری مہم2020ء کے اہداف حاصل کرنے کے لئے خریداری مہم کی کڑی مانیٹرنگ جاری رکھی جائے، اسسٹنٹ کمشنر ز اپنی تحصیلوں میں براہ راست گندم خریداری مہم کی مانیٹرنگ اور کسانوں کے مسائل حل کریں۔ یہ ہدایات انہوں نے ضلعی مزید پڑھیں
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں
مورخہ27 اپریل 2020 رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایات پر ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں،921کاروباری مراکز و مارکیٹس کا وزٹ کرتے ہوئے 42گرانفروشوں کو69ہزار کے جرمانے جبکہ 2دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیاگیا۔ ماہ صیام میں گرانفروشوں مزید پڑھیں
پنجاب کی گندم پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے, وزیر خوراک پنجاب
بہاول پور:24/اپریل( ) سینئر صوبائی وزیر و وزیر خوراک پنجاب عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب کی گندم پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے جبکہ خیبر پختونخواہ سمیت دیگر صوبوں کو قانونی طریقہ کار کے مطابق گندم فراہم کی جائے گی۔ سرکٹ ہاؤس بہاول پور میں میڈیا بریفنگ کے دوران صوبائی مزید پڑھیں