پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن دورانیہ 24 مئی تک کرنے تجویز”

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن دورانیہ 16 مئی سے بڑھا کر 24 مئی تک کرنے تجویز لاہور ( ) پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز، محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز مزید پڑھیں

قبلہ اول مسجد اقصیٰ بیت المقدس کی حفاظت کیلئے اسلامی فوج کے خصوصی دستے بھیجے جائیں,

رحیم یار خان ( ) قبلہ اول مسجد اقصیٰ بیت المقدس کی حفاظت کیلئے اسلامی فوج کے خصوصی دستے بھیجے جائیں، فلسطینیوں کی حمایت میں مسلم امہ کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار تنظیم آئمہ مساجد اہلسنت پاکستان کے سربراہ مفتی حبیب اللہ قادری رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاﺅن”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایت پر ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاﺅن، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹونے لاک ڈاﺅن خلاف ورزیوں پر 18، اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے15،اسسٹنٹ کمشنر خانپور محمد یوسف چھینہ نے مزید پڑھیں

رحیمیارخان میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ رپورٹ ہو رہا ہے، شہری عید الفطر کی تعطیلات میں گھروں تک محدود رہ کر اس وائرس کے خاتمہ یا کم کرنے میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں- ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

“سندھ پنجاب بارڈر سیل”

رحیم یار خان ( ) سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاست علی کی ٹیم کے ہمراہ سندھ پنجاب بارڈر پر ناکہ بندی سندھ پنجاب بارڈر پر کوٹسبزل چیک پوسٹ کے مقام پر بین الصوبائی ٹرانسپورٹ نقل و حمل کا معائنہ کیا این سی او سی کی گائیڈ لائن پر حکومت پنجاب کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

ضلع میں آکسیجن کی سپلائی چین پر خصوصی نظر رکھی جائے, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں بتدریج اضافہ کے باعث شیخ زید ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اپنی طبی سہولیات میں مزید اضافہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ لہر میں بھی عید الفطر کے فوری بعد کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا تھا مزید پڑھیں

یوم شہادت حضرت علیؓ کی تقریبات کو موجودہ حالات کے تناظر میں نہایت سادہ رکھا جائے گا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) شیخ محمد طاہر

رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) شیخ محمد طاہر نے کہا ہے کہ یوم شہادت حضرت علیؓ کی تقریبات کو موجودہ حالات کے تناظر میں نہایت سادہ رکھا جائے گا، عالمی وباءکورونا نے خطہ کے تمام نزدیکی ممالک کو شدت سے لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور پاکستان میں بھی صورتحال کسی صورت تسلی بخش مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘اسسٹنٹ کمشنرز

رحیم یارخان( )اسسٹنٹ کمشنر رحیم یارخان عظمان چوہدری‘اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف کے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان سمیت مختلف بازاروں مارکیٹس میں چھاپے‘ خلاف ورزی پر متعدد دکاندار دھر لئے دکانیں سیل جرمانے عائد کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت مزید پڑھیں

رمضان بازاروں میں ناقص مال فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی,سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب

رحیم یار خان( )سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب طاہر یوسف نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازار وں میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے رمضان بازار مرکزی عید گاہ رحیم یار خان، رمضان بازار عسکری پارک صادق آباد کا تفصیلی دورہ کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل مزید پڑھیں

مشہور فاسٹ فوڈ KFC اور McDonalds کو ایس او پیز اختیار نہ کرنے سیل کر دیاگیا،

رحیم یارخان۔۔۔۔۔30 اپریل 2021 ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان عظمان چوہدری نے مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس KFC اور McDonalds کو ایس او پیز اختیار نہ کرنے سیل کر دیا۔ کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں